تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْیافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْیافْتَہ

تحقیق کیا ہوا ، پایا ہوا ، سمجھا ہوا.

نا دَریافتَہ

رک : نادریافت ۔

دَریافْت

شناخت

دَرْیافْت ہونا

سمجھ میں آنا، علم ہونا

دَرْیافْت شُدَہ

وہ جو تحقیق سے حاصل کیا گیا ہو ، وہ نئی چیز جو تلاشِ بسیار کے بعد حاصل ہوئی ہو.

دَرْیافْت والا

تحقیق کرنے والا.

دَرْیافْت طَلَب

قابلِ دریافت ، معلوم کرنے کے قابل.

دَرْیافْت میں آنا

انکشاف ہونا، معلوم ہونا، کسی بات کا منکشف ہونا

دَرْیافْت فَرْمانا

پوچھنا ، دریافت کرنا ، معلوم کرنا ، رائے لینا.

دَرْیافْت طَلَب اَمْر

قابلِ دریافت بات

دَرِیافْت کَرْنا

کھوج لگانا ، پتہ لگانا ، ڈھونڈنا.

دَریافْت کُنِنْدَہ

دریافت کرنے والا، کھوجنے یا تحقیق کرنے والا

شَوقِ دَرْیافْت

کسی بات کے معلوم کرنے کی خواہش

کوتاہ دَرْیافْت

کوڑ مغز ، نا سمجھ ، کم فہم ، بے عقل .

نَو دَریافْت

حال ہی میں دریافت کیا ہوا (نسخہ) ، جو حال ہی میں معلوم یا حاصل ہوا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیافْتَہ کے معانیدیکھیے

دَرْیافْتَہ

daryaafta•दरयाफ़्ता

  • Roman
  • Urdu

دَرْیافْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تحقیق کیا ہوا ، پایا ہوا ، سمجھا ہوا.

شعر

Urdu meaning of daryaafta

  • Roman
  • Urdu

  • tahqiiq kyaa hu.a, paaya hu.a, samjhaa hu.a

दरयाफ़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाँचा-पड़ताला, तहक़ीक़ किया हुआ, पाया हुआ, समझा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْیافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْیافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone