تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

راستہ رُک جانا، رکاوٹ پیدا ہوجانا، راہ بند ہونا

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

کان بَنْد ہو جانا

کان کا سوراخ بند ہو جانا

راہ بَنْد ہو جانا

راستہ مسدود ہو جانا، وسائل ختم ہو جانا، کوئی طریقہ نہ ہونا.

دَم بَنْد ہو جانا

گھبرانا، جی کا گھبرانا

دھار بَنْد ہو جانا

دھار کند ہو جانا

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دَھنْدا بَنْد ہو جانا

کاروبار بند ہونا ، ذریعۂ آمدنی ختم ہونا .

حُقَّہ بَنْد ہو جانا

رک : حقّہ پانی بند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا کے معانیدیکھیے

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

darvaaza band ho jaanaaदरवाज़ा बंद हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا کے اردو معانی

  • راستہ رُک جانا، رکاوٹ پیدا ہوجانا، راہ بند ہونا
  • ختم ہوجانا، ملاقات کا وقت نہ رہنا

Urdu meaning of darvaaza band ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • raasta ruk jaana, rukaavaT paida hojaana, raah band honaa
  • Khatm hojaana, mulaaqaat ka vaqt na rahnaa

दरवाज़ा बंद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता रुक जाना, रुकावट पैदा हो जाना, राह बंद होना
  • ख़त्म हो जाना, मुलाक़ात का वक़्त न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

راستہ رُک جانا، رکاوٹ پیدا ہوجانا، راہ بند ہونا

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

کان بَنْد ہو جانا

کان کا سوراخ بند ہو جانا

راہ بَنْد ہو جانا

راستہ مسدود ہو جانا، وسائل ختم ہو جانا، کوئی طریقہ نہ ہونا.

دَم بَنْد ہو جانا

گھبرانا، جی کا گھبرانا

دھار بَنْد ہو جانا

دھار کند ہو جانا

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دَھنْدا بَنْد ہو جانا

کاروبار بند ہونا ، ذریعۂ آمدنی ختم ہونا .

حُقَّہ بَنْد ہو جانا

رک : حقّہ پانی بند ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone