تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْسَن دینا" کے متعقلہ نتائج

دَرْسَن دینا

شرفِ ملاقات بخشنا ، دیدار کرانا .

دَرْشَن دینا

صُورت دکھانا، جلوہ دکھانا، سامنے آنا، ملاقات کا موقع دینا

دَرْس دینا

دِیدار دِکھانا، درشن کرانا

دَرْس دینا

تعلیم دینا، سبق پڑھانا، سِکھانا

آگ لَگے کَر بَیری ، دَرْشَن مِتر دیکھ بَھرے سَب تَن مَن

مصیبت میں پڑے پر دشمن خوش ہوتے ہیں اور دوستوں کو رنج اور قلق ہوتا ہے

دَرْجَہ دینا

جگہ دینا، مقام پرلانا، مرتبے پر فائز کرنا، حیثیت دینا

دَرْپَنی دینا

جھلک دِکھانا ، صورت دکھانا .

تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں

جس کے دل میں رحم اور ترس نہیں وہ انسان نہیں، آئینے میں آدمی کی شکل دیکھ کر خود کو آدمی نہ سمجھو

دُنیا دُرُسْت کَرْنا

حالات سدھارنا ، حالات ٹھیک کرنا.

دُنْیا دُرُسْت ہونا

مالی حالات اچھے ہونا ، دنیوی تعلقات ٹھیک ہونا.

دَنْدَن دانَہ

ایک پیڑ (دنتی) کا بیج جو دست لاتا ہے ، جمال گوٹے کا بیج .

دَنْتَن دِین تِین

(باجا سازی) طبلے کی آواز کے مخصوص بول

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْسَن دینا کے معانیدیکھیے

دَرْسَن دینا

darsan denaa•दर्सन देना

  • Roman
  • Urdu

دَرْسَن دینا کے اردو معانی

  • شرفِ ملاقات بخشنا ، دیدار کرانا .

Urdu meaning of darsan denaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharaf-e-mulaaqaat bakhshana, diidaar karaana

English meaning of darsan denaa

  • to appear before (a person), put in an appearance, to grant or vouchsafe an interview

दर्सन देना के हिंदी अर्थ

  • दर्शनों का सौभाग्य बख्शना, दर्शन कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْسَن دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْسَن دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone