تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر بَسْت" کے متعقلہ نتائج

دَر بَسْت

غیر کے دخل اور تصرَف کے بغیر ؛ بالکل ، تمام ، سب.

بَسْت دَر بِسْت

a white magic square of twenty

بِسْت دَر بِسْت کا تَعْوِیذ

سولہ خانوں کا ایک مربع نقش جس میں اسمائے الٰہی کے اعداد بقاعدہ علم تکسیر اس طرح بھرے جاتے ہیں کہ ہر عمودی اور افقی ستون کے اعداد کا مجموعہ بیس ہوتا ہے

دَر و بَسْت اَیمَہ

تمام زمین کا انعام جس کا کرایہ معاف ہو، محاصل معافی زمین.

دَر و بَسْت

تمام، کل، پورا، کلیتہً

دَر و بَسْت اُڑانا

تمام پُونجی یا کُل مال و متاع اُڑا دینا، پُھونک دینا یا خرچ کر ڈالنا

دَر و بَسْتِ حُقُوق

all rights and titles whatsoever

دِیوار بَسْت

مضبوط ، دیوار.

دار بَسْت

بانس یا لکڑی کا بنا ہوا ٹھاٹھر جس پر انگور کی بیل چڑھتی اور پھیلتی ہے

سُخَن تا نَہ پُرسَنْد لَب بَسْتَہ دار

(فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل) جب تک تُجھ سے نہ پُوچھیں تو اپنی زبان بند رکھ ؛ خواہ مخواہ بکواس نہیں کرنی چاہیے.

بِسْت دَری

برآمدہ نما کمرہ جس کے ہر سمت میں پانچ پانچ دروازے ہوں

گنج دیوار بست

وہ خزانہ جس کا ذکر قرآن شریف میں آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر بَسْت کے معانیدیکھیے

دَر بَسْت

dar-bast•दर-बस्त

  • Roman
  • Urdu

دَر بَسْت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • غیر کے دخل اور تصرَف کے بغیر ؛ بالکل ، تمام ، سب.
  • محفوظ ، حفاظت میں

Urdu meaning of dar-bast

  • Roman
  • Urdu

  • Gair ke daKhal aur tasarruf ke bagair ; bilkul, tamaam, sab
  • mahfuuz, hifaazat me.n

English meaning of dar-bast

Adverb

  • in and out of something

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر بَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر بَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone