تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے" کے متعقلہ نتائج

دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے

روزی کا ایک وسیلہ ختم ہوا تو کیا فکر کسی دوسرے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ روزی دے گا

ایک دَر بَنْد، ہَزار دَر کُھلے

ہمارے لئے اگر ایک دروازہ بند ہو گیا تو دوسرے کتنے ہی کھلے ہیں

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

ایک دَر بَنْد مَنْدا، ہَزار دَر کُھلے

ہمارے لئے اگر ایک دروازہ بند ہو گیا تو دوسرے کتنے ہی کھلے ہیں

دَر بَنْد

دو دریا یا پہاڑوں کے بیچ کا تنگ راستہ، ندی کا گھاٹ، پل

دَر بَنْد ہونا

در بند کرنا (رک) کا لازم

دَر بَنْد کَرْنا

دروازہ بند کرنا، راہ نہ دینا، محروم کرنا

دَہ دَرْ دُنْیا سَتَّر دَرْ آخِرَت

دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا

رِزْق کا دَر بَنْد کَرْنا

ذریعۂ معاش ختم کرنا ، روزی کا وسیلہ ختم کرنا..

تَوبَہ کا دَر بَند ہونا

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت قائم ہوجانے کے بعد توبہ قبول نہیں ہوگی، توبہ کرنے اور گناہوں سے معافی مانگنے کا راستہ بند ہوجانا

بَنْدِ دَر

دروازہ کھولنے اور بند کرنے کے لیے دونوں کواڑوں کے بیچ میں لگا ہوا لوہے کا آلہ ، کنڈی ، چھپکا ، کلیدانہ .

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے کے معانیدیکھیے

دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے

dar band sattar dar khuleदर बंद सत्तर दर खुले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے کے اردو معانی

  • روزی کا ایک وسیلہ ختم ہوا تو کیا فکر کسی دوسرے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ روزی دے گا

Urdu meaning of dar band sattar dar khule

  • Roman
  • Urdu

  • rozii ka ek vasiila Khatm hu.a to kyaa fikr kisii duusre vasiila se allaah taala rozii degaa

दर बंद सत्तर दर खुले के हिंदी अर्थ

  • जाविका का एक माध्यम समाप्त हुआ तो क्या चिंता किसी दूसरे माध्यम से अल्लाह ताला रोज़ी देगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے

روزی کا ایک وسیلہ ختم ہوا تو کیا فکر کسی دوسرے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ روزی دے گا

ایک دَر بَنْد، ہَزار دَر کُھلے

ہمارے لئے اگر ایک دروازہ بند ہو گیا تو دوسرے کتنے ہی کھلے ہیں

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

ایک دَر بَنْد مَنْدا، ہَزار دَر کُھلے

ہمارے لئے اگر ایک دروازہ بند ہو گیا تو دوسرے کتنے ہی کھلے ہیں

دَر بَنْد

دو دریا یا پہاڑوں کے بیچ کا تنگ راستہ، ندی کا گھاٹ، پل

دَر بَنْد ہونا

در بند کرنا (رک) کا لازم

دَر بَنْد کَرْنا

دروازہ بند کرنا، راہ نہ دینا، محروم کرنا

دَہ دَرْ دُنْیا سَتَّر دَرْ آخِرَت

دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا

رِزْق کا دَر بَنْد کَرْنا

ذریعۂ معاش ختم کرنا ، روزی کا وسیلہ ختم کرنا..

تَوبَہ کا دَر بَند ہونا

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت قائم ہوجانے کے بعد توبہ قبول نہیں ہوگی، توبہ کرنے اور گناہوں سے معافی مانگنے کا راستہ بند ہوجانا

بَنْدِ دَر

دروازہ کھولنے اور بند کرنے کے لیے دونوں کواڑوں کے بیچ میں لگا ہوا لوہے کا آلہ ، کنڈی ، چھپکا ، کلیدانہ .

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone