تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر بَدَری" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر بَدَری کے معانیدیکھیے

دَر بَدَری

dar-badariiदर-बदरी

اصل: فارسی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

دَر بَدَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • در بدر ہونے کی حالت، در در کی ٹھوکریں کھانا، بھٹکنا، صحرا نوردی، آوارہ گردی، جلا وطنی

شعر

Urdu meaning of dar-badarii

  • Roman
  • Urdu

  • dar badar hone kii haalat, dar dar kii Thokre.n khaanaa, bhaTaknaa, sahraa nuurdii, aavaaragardii, jala vatanii

English meaning of dar-badarii

Noun, Feminine

  • exile, wandering, vagrancy

दर-बदरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर बदर होने की हालत, दर दर की ठोकरें खाना, भटकना, आवारागर्दी, निर्वासन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر بَدَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر بَدَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone