تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dall sheep" کے متعقلہ نتائج

dall sheep

دِل صاف کَرْنا

ملال و کدورت رفع کرنا

دِل صاف ہونا

دل میں کدورت نہ رہنا ، ملال رفع ہونا

دِل صَفا ہونا

دل صاف ہونا ، دل میں کدورت نہ ہونا

دِل صاف رَکْھنا

طبیعت سے ملال اور کدورت کو دور رکھنا

دِل صافی پکَڑْنا

دل کا پاکیزہ ہونا

صاف دِل

پاک باطن، بے ریا، مُخلص، کسی کی طرف سے من میں کوئی رنجش نہ رکھنے والا، سچا

دلِ صاف

جس کا دل بُرے خیالات سے پاک ہو، پاک باطن، کدورت سے خالی

صافی دِل

صاف باطن ، بے ریا ، بے کپٹ ، بے کینہ.

صاف دِلی

خلوص، نیک نیتی، ایمان داری

صاف دِل سے

خلوصِ نیت کے ساتھ، دیانت داری کے ساتھ

دِل کی صَفائی کَرْنا

خواہشات دنیوی سے نفس کو پاک کرنا

دِل میں صاف ہونا

کدورت یا رنجش نہ ہونا .

دِل سے صاف ہونا

کدورت نہ رکھنا

دِل کا غُبار صاف ہونا

دل کی کدورت دور ہونا ، رنج و ملال رفع ہونا

dall sheep کے لیے اردو الفاظ

dall sheep

dall sheep کے اردو معانی

اسم

  • مارخور
  • شمالی امریکا کے شمال مغربی حصے کے پہاڑوں میں پایا جانے والا مڑے ہوئے سینگوں والا جنگلی مینڈھا
  • جنگلی بھیڑ

dall sheep के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मारखोर
  • शुमाली अमरीका के शुमाल मग़रिबी हिस्से के पहाड़ों में पाया जाने वाला मुड़े हुए सींगों वाला जंगली मेंढा
  • जंगली भीड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dall sheep)

نام

ای-میل

تبصرہ

dall sheep

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone