تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَلاؤ" کے متعقلہ نتائج

ڈَلاؤ

غِلاظت اور میلا پھینکنے کی جگہ ، گُھورا.

ڈَلاؤ کی گاڑی

وہ گاڑی جس میں کُوڑا کرکٹ بھر کے شہر کے باہر پھین٘کتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَلاؤ کے معانیدیکھیے

ڈَلاؤ

Dalaa.oडलाओ

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈَلاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غِلاظت اور میلا پھینکنے کی جگہ ، گُھورا.
  • کُوڑا کرکٹ ، میلا ، فُضلے کا ڈھیر.
  • (باغ بانی) کھاد بنانے کا گڑھا یا مقام ، کھتّا ، کھتواری.

Urdu meaning of Dalaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • Galaazat aur melaa phenkne kii jagah, ghuu.oraa
  • kuu.o.Daa krikeT, melaa, fuzle ka Dher
  • (baaG baanii) khaad banaane ka ga.Dhaa ya muqaam, Khataa, khatvaarii

English meaning of Dalaa.o

Noun, Masculine

  • dunghill
  • heap of rubbish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَلاؤ

غِلاظت اور میلا پھینکنے کی جگہ ، گُھورا.

ڈَلاؤ کی گاڑی

وہ گاڑی جس میں کُوڑا کرکٹ بھر کے شہر کے باہر پھین٘کتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone