تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَل پَت" کے متعقلہ نتائج

دَل پَت

جنگ کا بادشاہ ؛ گنجفے کے پتَے کی تصویر جس میں اسلحہ سجائے ہوئے جنگ کے بادشاہ کو دِکھایا جاتا ہے.

دِل پَتَّھر ہونا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

دِل پَتَھر کَرنا

دل کو سخت کرنا ، بے رحمِی اختیار کرنا.

دِل پَتَّھر سے موم ہونا

سخت دل کا نرم ہو جانا ؛ رقّت طاری ہونا ، متاثر ہونا.

دِل پَتَھر کَر لینا

دل کو سخت کرنا ، بے رحمِی اختیار کرنا.

دُھولْیا پُوت

بچّوں کا ایک قسم کا مذاق جس میں بچّے کسی پر الزام رکھ کر برات کے واسطے دھولیا پُوت دیتے ہیں اس طور پر کہ خاک کی چٹکی ہتھیلی پر رکھ کر اس میں تنکا کھڑا کر دیتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ اگر وہ سچا ہے تو تنکے کو دانتوں سے اُٹھائے اگر اُٹھالے گا تو الزام سے بری ہے- جب وہ تنکا اُٹھانے لگتا ہے تو اپنا ہاتھ اس کے ہاتھوں پر نیچے سے مارتے ہیں کہ خاک اس کے من٘ھ میں بھر جاتی ہے پھر سب ہنستے ہیں .

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَل پَت کے معانیدیکھیے

دَل پَت

dal-pat•दिल-पत

  • Roman
  • Urdu

دَل پَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگ کا بادشاہ ؛ گنجفے کے پتَے کی تصویر جس میں اسلحہ سجائے ہوئے جنگ کے بادشاہ کو دِکھایا جاتا ہے.

Urdu meaning of dal-pat

  • Roman
  • Urdu

  • jang ka baadashaah ; ganjafe ke patai kii tasviir jis me.n aslaah sajaaye hu.e jang ke baadashaah ko dikhaayaa jaataa hai

दिल-पत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंग का बादशाह; ताश के खेल में बादशाह का पत्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَل پَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَل پَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone