تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dak" کے متعقلہ نتائج

ڈَاک

خط وغیرہ موصول اور روانہ کرنے کا نِظام

دَق

نفیس ریشمی باریک کپڑا

دَک

دکھ، حیران، حیرت زدہ، بھونچکا

dak

دَقُ الْباب

دروازہ کھٹکھٹانے کا عمل یا کفیّت، صاحبِ خانہ کو بُلانے یا اپنی آمد کی اِطّلاع دینے کے لئے دروازے پر ہاتھ مارنا یا کھٹکا کرنا

ڈاک ٹِکَٹ

وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے لے لیے خطوں یا پارسلوں پر چسپاں کیا جائے

ڈاک کا صندوق

وہ بکس جس میں خط ڈالتے ہیں ، لیٹر بکس

ڈاک آنا

خطوط وصول، خط آنا

ڈاک لَگنا

بار بار پیاس معلوم ہونا.

ڈاک گَھر

ڈاک خانہ

ڈاک دینا

نِیلام کی بولی دینا.

ڈاک والا

ڈاکیا، خط تقسیم کرنے والا

ڈاک بَیٹْھنا

ڈاک بٹھانا کا لازم

ڈاک بولْنا

آواز دینا، نیلام کی بولی دینا

ڈاک لَگانا

راستہ میں گھوڑوں بگھیوں وغیرہ کا پہلی سواری بدلنے کے لیے کھڑا ہونا تاکہ صاحبِ سواری جلد سے جلد مقام پر پہنچ جائے.

dak کے لیے اردو الفاظ

dak

dak کے اردو معانی

اسم

  • (اُردو) ڈاک
  • جزائر شرق الہند میں ہرکاروں یا گھوڑوں کی چوکیوں کے ذریعے سیاحوں یا خطوں کی نقل و حمل
  • پٹال یا برید
  • چوکیوں کے ذریعے حمل و نقل یا سفر کا کوئی بندوبست، اس ذریعے سے بھیجے جانے والے خطوط اور بنڈل وغیرہ

dak के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उर्दू) डाक
  • जज़ाइर शिर्क़ उल-हिंद में हरकारों या घोड़ों की चौकीयों के ज़रीये सय्याहों या ख़तों की नक़ल-ओ-हमल
  • पटाल या बुरीद
  • चौकीयों के ज़रीये हमल-ओ-नक़ल या सफ़र का कोई बंद-ओ-बस्त, इस ज़रीये से भेजे जाने वाले ख़ुतूत और बंडल वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dak)

نام

ای-میل

تبصرہ

dak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone