تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

دَہالِیَہ

گان٘و میں این٘دھن (اُپلے) اناج وغیرہ محفوظ رکھنے کے لئے مخروطی شکل کا گن٘بد جس میں جنس رکھ کر اُوپر سے مٹی یا گوہر کی یہ چڑھا دی جاتی ہے تاکہ بارش سے محفوظ رہے

دَہالِیا

گان٘و میں این٘دھن (اُپلے) اناج وغیرہ محفوظ رکھنے کے لئے مخروطی شکل کا گن٘بد جس میں جنس رکھ کر اُوپر سے مٹی یا گوہر کی یہ چڑھا دی جاتی ہے تاکہ بارش سے محفوظ رہے

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دَہْلِیَہ

ستارے کی شکل کا ایک پھول، گلِ کوکب، قاہلیا

دالی

چھوٹی ٹوکری، پھل کی لوکری

دِوالیا

وہ شخص یا ادارہ جس کا دِوالا نکل جانے کی وجہ سے کاروبار بند ہوگیا ہو

دہلی

چوکھٹ، دہلیز

دَلْیا

دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ

دَلایا

رک : دلیا ، دلیہ .

دِہْلَوِیَہ

دلّی کے ؛ (مجازاً) اہلِ دہلی ، دہلی والے

دَہْلا

تاش کا پتہ، جس پر دس نشان ہوں، تاش گنجیفہ کا وہ پتا جس میں دس نشان ہوں

دَہْلَہ

دس سال کا عرصہ، دس پر مشتمل، دس والا

دُہِیلا

سخت مشکل .

دال پا

تسمہ پا ، جس سے پیچھا چھڑانا مشکل نہ ہو ؛ دغا باز ، فریبی

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہالِیَہ کے معانیدیکھیے

دَہالِیَہ

dahaaliya•दहालिया

  • Roman
  • Urdu

دَہالِیَہ کے اردو معانی

  • گان٘و میں این٘دھن (اُپلے) اناج وغیرہ محفوظ رکھنے کے لئے مخروطی شکل کا گن٘بد جس میں جنس رکھ کر اُوپر سے مٹی یا گوہر کی یہ چڑھا دی جاتی ہے تاکہ بارش سے محفوظ رہے

Urdu meaning of dahaaliya

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv me.n indhan (uple) anaaj vaGaira mahfuuz rakhne ke li.e maKhruutii shakl ka gumbad jis me.n jins rakh kar u.uopar se miTTii ya gauhar kii ye cha.Dhaa dii jaatii hai taaki baarish se mahfuuz rahe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone