تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَغْنا" کے متعقلہ نتائج

دَغْنا

آتش بازی کا چھڑایا جانا، شتابہ لگایا جانا

کَمان دَغْنا

بندوق یا توپ چلنا ، لڑائی چھڑ جانا ، بندوق سر ہونا ؛ حکم ہو جانا .

گولی دَغْنا

گولی چلنا .

سَلامی دَغْنا

سلامی داغنا (رک) کا لازم ، توپوں کی سلامی دی جانا۔

توپ دَغْنا

توپ چلنا، توپ چُھوٹْنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَغْنا کے معانیدیکھیے

دَغْنا

daGnaaदग़ना

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَغْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • آتش بازی کا چھڑایا جانا، شتابہ لگایا جانا
  • توپ، بندوق یا آتشیں اسلحہ کا سر ہونا یا چلایا جانا
  • (مجازاً) پانی کے زور سے گرنے کا عمل جس سے گرِجدار آواز پیدا ہوتی ہے
  • (مجازاً) تیز یا ناگوار آواز کا کانوں میں آنا

Urdu meaning of daGnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aatashbaazii ka chhu.Daayaa jaana, shataabaa lagaayaa jaana
  • top, banduuq ya aatishii.n aslaah ka sar honaa ya chalaayaa jaana
  • (majaazan) paanii ke zor se girne ka amal jis se garajdaar aavaaz paida hotii hai
  • (majaazan) tez ya naagavaar aavaaz ka kaano.n me.n aanaa

English meaning of daGnaa

Verb, Intransitive verb

  • be marked or branded
  • be fired (a gun)

दग़ना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • पटाखा छोड़ा जाना, बत्ती या फलीता लगाया जाना
  • तोप, बंदूक़ या आगवाले हथियार का चलाया जाना
  • (लाक्षणिक) पानी के ज़ोर से गिरने की क्रिया जिससे गरजदार ध्वनि उत्पन्न होती है
  • (लाक्षणिक) तेज़ या अप्रिय घ्वनि का का कानों में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَغْنا

آتش بازی کا چھڑایا جانا، شتابہ لگایا جانا

کَمان دَغْنا

بندوق یا توپ چلنا ، لڑائی چھڑ جانا ، بندوق سر ہونا ؛ حکم ہو جانا .

گولی دَغْنا

گولی چلنا .

سَلامی دَغْنا

سلامی داغنا (رک) کا لازم ، توپوں کی سلامی دی جانا۔

توپ دَغْنا

توپ چلنا، توپ چُھوٹْنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَغْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَغْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone