تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبوسْنا" کے متعقلہ نتائج

دَبوسْنا

زیادہ مقدار میں کوئی چیز پینا، منشیات کا استعمال کرنا

دوسْنا

دوش دینا، الزام لگانا

دَبوچْنا

پنجے یا ہاتھ وغیرہ سے بھیچنا، دبانا

دُھوسْنا

ٹھون٘سنا، جانورکا سین٘گ یا دان٘ت مارنا، رٹنا، مارنا، بھرانا (مرغیوں وغیرہ کو)

دَبُوسَہ

بحری جہاز کا کمرہ جو اعلیٰ درجے کے مسافروں یا عورتوں کے لیے ہوتا ہے

دَبُوسا

ایک جہاز کے کیبن، جہاز کی پچھاڑی

دَبْوانا

دابنا کا تعدیہ

دو سَنَہ

ایک قسم کا روپیہ .

دِیوانَہ

دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دُوسْرا

پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دوسا

دردِ سر

دوسْتا

رفیقِ جانی، ہم جلیس، ہم سخن

جا دَبوچْنا

پکڑ لینا ، قابو کر لینا

آ دَبوچْنا

pounce upon, hold down

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبوسْنا کے معانیدیکھیے

دَبوسْنا

dabosnaa•दबोसना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

دَبوسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • زیادہ مقدار میں کوئی چیز پینا، منشیات کا استعمال کرنا

Urdu meaning of dabosnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa miqdaar me.n ko.ii chiiz piina, munashshiyaat ka istimaal karnaa

English meaning of dabosnaa

Transitive verb

  • tipple, drink intoxicating liquor

दबोसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अधिक मात्रा में कोई चीज पीना, नशीले पदार्थों का सेवन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبوسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبوسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone