تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبے دَبائے" کے متعقلہ نتائج

دَبِیا

ایک پیمانہ جو دس مٹھیوں کے برابر ہوتا ہے

ڈِبیا

ڈبّی

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دَبائی

دباؤ

ڈبِیا میں بَند رَکھنے کے قابِل

useless, worthless

ڈِبِیا میں بَند کَرنے کے قابِل

بڑی حفاظت اور احتیاط سے رکھنے کے قابل بطور استہزا کہتے ہیں.

ڈِبِیا کا باج

(موسیقی) ساز کی ایک قسم جو بکس میں رہتا ہے.

ڈِبئی

راہ ، راستہ ، سڑک جو نشیب میں ہو ، مراد : گھاٹی.

دِبْیَہ

۱. عمدہ اعلیٰ ، روشن ، نُورانی ، پاک خالص ، دیوتاؤں سے منسوب ، آسمانی ، دوسری دنیا کا .

دَبائے نَہ دَبْنا

مغلوب نہ ہونا ، چُھپائے نہ چُھپنا .

دَبائے ڈالْنا

چُھپانا ، پوشیدہ رکھنا .

دَبائے رَکْھنا

چُھپا کر رکھنا ، ظاہر نہ ہونے دینا .

دِیا سَلائی کی ڈِبیا

لکڑی کی چھپٹیوں یا موٹے سخت کاغذ سے بنا ہوا وہ چھوٹا سا مستطیل ڈبہ، جس میں چالیس تِیلیاں ہوتی ہیں

سُہاگ کی ڈِبْیا

زیورات اور سامانِ آرائش رکھنے کا وہ بکس یا ڈبّا جو شادی کے موقع پر دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے.

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

لکھے پڑھے بے عمل کی نسبت بولا کرتے ہیں

نَفائِس اَدَبِیَہ

ادبی شاہکار ، ادبی جواہر یا شہ پارے ۔

ناؤ خِضْر نے ڈُبوئی

رک : ’’ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے ‘‘ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خِضْر نے ناؤ ڈُبوئی

رک : نیز ناؤ کِس نے ڈُیوٹی خواجہ نے خضر نے یعنی جن سے فائدہ کی اُمید تھی انھوں نے نُقصان پہنچایا ، خلافِ توقع نقصان پہنچنے پر بولتے ہیں

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

دَبا دَبایا

دبا ہوا، گڑا ہوا

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

آپ دُوبے بَہْمَناں جَجْمان ڈُبوئے

اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کیا

پِیچھا دَبائے چَلے جانا

pursue, follow, chase

پِیچھا دَبائے چَلا جانا

۔تعاقب کرنا۔

حَوادِثِ اَدَبِیَّہ

حوادث ادبی سے مراد وہ عقلی احکام ہیں جو حوادث مادی کے بالا جمال مطالعہ کرنے سے صادر ہوتے ہیں ، افعال نفسی

کان دَبائے ہُوئے

۔چُپ چاپ۔ وہ ایک فقرہ چھوڑ کے کان دبائے ہوئے اُن کے ساتھ اُٹھے۔

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

آپ ڈوبے بہمناں ججمان ڈبوئے

وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کرے

گَلا دَبایا جانا

۔زبردستی کی جانا۔ظلم ہونا۔ بولنے کی روک ٹوک ہونا۔؎

بَھلی ڈَبوئی

کام خراب کیا، خوب کرِ کرِی کی، اچھا تباہ کیا

دَبے دَبائے

پرانے واقعات جو رفع ہو گئے ہوں، چپکے سے

دَبی دَبائی

دبا دبایا (رک) کی تانیث.

کان دَبائے

خاموشی سے ، چپ چاپ ، ڈرتے ہوئے .

سِیاہی نے دَبایا ہے

کالی کالی چیزوں کو خواب میں دیکھ کر ڈر جانے اور بڑبڑانے کے موقع پر بولتے ہیں (یعنی خواب میں باتیں کرنا ، اُٹھ اُٹھ کر آدمیوں سے دست و گربیاں ہونا یہ اصل میں ایک مرض ہے مگر عوام اس کو جن و پری کا اثر خیال کرتے ہیں) .

دُم دَبائے

ڈر کر، خوف کے مارے، عاجزی سے

نِکاتِ اَدَبِیَہ

وہ مسائل جن کا تعلق ادب سے ہو ، ادب کے مبادی اور متعلقات ۔

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبے دَبائے کے معانیدیکھیے

دَبے دَبائے

dabe-dabaa.eदबे-दबाए

اصل: سنسکرت

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

دَبے دَبائے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • پرانے واقعات جو رفع ہو گئے ہوں، چپکے سے

شعر

Urdu meaning of dabe-dabaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • puraane vaaqiyaat jo rafaa ho ge huu.n, chupke se

English meaning of dabe-dabaa.e

Adjective, Plural

  • old stories and incidents that have became solved, by secretly

दबे-दबाए के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • पुराने वाक़ियात जो रफ़ा हो गए हूँ, चुपके से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَبِیا

ایک پیمانہ جو دس مٹھیوں کے برابر ہوتا ہے

ڈِبیا

ڈبّی

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دَبائی

دباؤ

ڈبِیا میں بَند رَکھنے کے قابِل

useless, worthless

ڈِبِیا میں بَند کَرنے کے قابِل

بڑی حفاظت اور احتیاط سے رکھنے کے قابل بطور استہزا کہتے ہیں.

ڈِبِیا کا باج

(موسیقی) ساز کی ایک قسم جو بکس میں رہتا ہے.

ڈِبئی

راہ ، راستہ ، سڑک جو نشیب میں ہو ، مراد : گھاٹی.

دِبْیَہ

۱. عمدہ اعلیٰ ، روشن ، نُورانی ، پاک خالص ، دیوتاؤں سے منسوب ، آسمانی ، دوسری دنیا کا .

دَبائے نَہ دَبْنا

مغلوب نہ ہونا ، چُھپائے نہ چُھپنا .

دَبائے ڈالْنا

چُھپانا ، پوشیدہ رکھنا .

دَبائے رَکْھنا

چُھپا کر رکھنا ، ظاہر نہ ہونے دینا .

دِیا سَلائی کی ڈِبیا

لکڑی کی چھپٹیوں یا موٹے سخت کاغذ سے بنا ہوا وہ چھوٹا سا مستطیل ڈبہ، جس میں چالیس تِیلیاں ہوتی ہیں

سُہاگ کی ڈِبْیا

زیورات اور سامانِ آرائش رکھنے کا وہ بکس یا ڈبّا جو شادی کے موقع پر دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے.

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

لکھے پڑھے بے عمل کی نسبت بولا کرتے ہیں

نَفائِس اَدَبِیَہ

ادبی شاہکار ، ادبی جواہر یا شہ پارے ۔

ناؤ خِضْر نے ڈُبوئی

رک : ’’ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے ‘‘ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خِضْر نے ناؤ ڈُبوئی

رک : نیز ناؤ کِس نے ڈُیوٹی خواجہ نے خضر نے یعنی جن سے فائدہ کی اُمید تھی انھوں نے نُقصان پہنچایا ، خلافِ توقع نقصان پہنچنے پر بولتے ہیں

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

دَبا دَبایا

دبا ہوا، گڑا ہوا

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

آپ دُوبے بَہْمَناں جَجْمان ڈُبوئے

اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کیا

پِیچھا دَبائے چَلے جانا

pursue, follow, chase

پِیچھا دَبائے چَلا جانا

۔تعاقب کرنا۔

حَوادِثِ اَدَبِیَّہ

حوادث ادبی سے مراد وہ عقلی احکام ہیں جو حوادث مادی کے بالا جمال مطالعہ کرنے سے صادر ہوتے ہیں ، افعال نفسی

کان دَبائے ہُوئے

۔چُپ چاپ۔ وہ ایک فقرہ چھوڑ کے کان دبائے ہوئے اُن کے ساتھ اُٹھے۔

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

آپ ڈوبے بہمناں ججمان ڈبوئے

وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کرے

گَلا دَبایا جانا

۔زبردستی کی جانا۔ظلم ہونا۔ بولنے کی روک ٹوک ہونا۔؎

بَھلی ڈَبوئی

کام خراب کیا، خوب کرِ کرِی کی، اچھا تباہ کیا

دَبے دَبائے

پرانے واقعات جو رفع ہو گئے ہوں، چپکے سے

دَبی دَبائی

دبا دبایا (رک) کی تانیث.

کان دَبائے

خاموشی سے ، چپ چاپ ، ڈرتے ہوئے .

سِیاہی نے دَبایا ہے

کالی کالی چیزوں کو خواب میں دیکھ کر ڈر جانے اور بڑبڑانے کے موقع پر بولتے ہیں (یعنی خواب میں باتیں کرنا ، اُٹھ اُٹھ کر آدمیوں سے دست و گربیاں ہونا یہ اصل میں ایک مرض ہے مگر عوام اس کو جن و پری کا اثر خیال کرتے ہیں) .

دُم دَبائے

ڈر کر، خوف کے مارے، عاجزی سے

نِکاتِ اَدَبِیَہ

وہ مسائل جن کا تعلق ادب سے ہو ، ادب کے مبادی اور متعلقات ۔

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبے دَبائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبے دَبائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone