تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَبْڈَبانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَبْڈَبانا

آنکھوں میں آنسو بھر آنا، بھر لانا، پر اشک ہونا

آنکھ ڈَبْڈَبانا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا .

آنْسُو ڈَبْڈَبانا

آنکھوں میں پانی بھرنا، آن٘سُو بَھر آنا، آبدیدہ ہونا، رونا آ جانا

آنکھیں ڈبڈبانا

آنسو بھر آنا، آبدیدہ ہونا

آنکھوں میں آنسو ڈبڈبانا

آنسو نکل آنا

آنکھ میں آنسو ڈبڈبانا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

ڈبْڈَبا آنا

(آنکھوں میں آنسو) بھر آںا ، بھر لانا.

آنْسُو ڈَھبْڈَبانا

آبدیدہ ہونا، ایسا محسوس ہونا کہ اب روئے

آنکھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

ڈَبْڈَبائی

بھری ہوئی، سیلاب زدہ

ڈَکْڈَکانا

بڑے بڑے نِوالے کھانا ، کھانا کھانے میں اور نگلنے میں کراہت آمیز آواز پیدا کرنا ، پانی پینے میں گُھون٘ٹ اتارنے کی آواز سُنائی دینا.

ڈَگْڈَگانا

لغزش کرنا، ڈگمگانا

ڈُگْڈُگانا

ڈُگ ڈُگ کی آواز سے بچنا، آواز دینا

ڈُبانا

غرق کرنا

ڈَن٘ڈْیانا

کھانا پکانے میں کفگیر چلانا تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ کھانا تیّار ہوا کہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَبْڈَبانا کے معانیدیکھیے

ڈَبْڈَبانا

DabDabaanaa•डबडबाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

ڈَبْڈَبانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آنکھوں میں آنسو بھر آنا، بھر لانا، پر اشک ہونا

Urdu meaning of DabDabaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n me.n aa.nsuu bhar aanaa, bhar laanaa, purashk honaa

English meaning of DabDabaanaa

Adverb

  • brim, fill, (of the eyes) overflow (with tears )

डबडबाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आँख भर आना, अश्रुपूर्ण होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَبْڈَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَبْڈَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone