تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَبْڈَبائی آنکھ" کے متعقلہ نتائج

ڈَبْڈَبائی آنکھ

آنکھ بھری آنکھ.

آنکھ میں آنسو ڈبڈبا لانا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

آنکھ میں آنسو ڈبڈبا آنا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

آنکھوں میں آنسو ڈبڈبا آنا

آنسو نکل آنا

آنکھ ڈَبْڈَبانا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا .

آنکھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

آنکھ میں آنسو ڈبڈبانا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

آنکھیں ڈبڈبانا

آنسو بھر آنا، آبدیدہ ہونا

آنکھوں میں آنسو ڈبڈبانا

آنسو نکل آنا

ڈبْڈَبا آنا

(آنکھوں میں آنسو) بھر آںا ، بھر لانا.

آنسو ڈبڈبا آنا

آنکھوں میں آنسو بھر آنا

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَبْڈَبائی آنکھ کے معانیدیکھیے

ڈَبْڈَبائی آنکھ

DabDabaa.ii-aa.nkh•डबडबाई-आँख

  • Roman
  • Urdu

ڈَبْڈَبائی آنکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنکھ بھری آنکھ.

Urdu meaning of DabDabaa.ii-aa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh bharii aa.nkh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَبْڈَبائی آنکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَبْڈَبائی آنکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone