تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْوَتِ اِرادَت" کے متعقلہ نتائج

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھو نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے

عادت کوشش سے چھوٹ جاتی ہے لیکن عِلّت نہیں جاتی، عِلّت بُری چیز ہے

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کیونْکَر جائے

رک : علت جائے عادت نہ جائے .

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی

رک: عادت چھوٹے دھوئے دھائے الخ

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

دَعْوَت عَداوَت ہو گَئی

ظاہر کی دوستی درپردہ دُشمنی ثابت ہوئی.

دَعْوَت نَہِیں عَداوَت ہے

دعوت کے پردے میں نقصان پہنچائیں گے

دعوت ہے یا عداوت

دوستی ہے یا در پردہ دشمنی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوَتِ اِرادَت کے معانیدیکھیے

دَعْوَتِ اِرادَت

daa'vat-e-iraadat•दा'वत-ए-इरादत

وزن : 212122

  • Roman
  • Urdu

دَعْوَتِ اِرادَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

Urdu meaning of daa'vat-e-iraadat

  • Roman
  • Urdu

  • muriid banaane ke li.e bulaanaa, aqiidat kii peshkash

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْوَتِ اِرادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْوَتِ اِرادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone