تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داؤ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

داؤ لَگْنا

داؤ لگانا کا لازم

دو لَگانا

دو جُوتیاں مارنا .

دُعا لَگْنا

دعا کا کارگر ہونا، نیک خواہشوں کا پورا ہونا، مراد پوری ہونا

دَوا لَگْنا

دوا کا اثر کرنا، دوا کا راس آنا، دوا کا موافق ہونا

دَوا لَگانا

مرہم یا کسی رقیق دوا کا جسم کے کسی متاثرہ حصّہ پر لیپ کرنا یا مَلنا

دَئی لَگْنا

خد کا غضب نازل ہونا ؛ بدنصیب ہونا.

داو لَگْنا

داو لگانا کا لازم

دھا لَگانا

(موسیقی) سم (طبے کے بولوں میں سے ایک بول) لگانا.

دِیو لَگْنا

حادثہ پیش آنا، بھوت پریت کے ا ثر میں آجانا.

داؤں لَگْنا

داؤ لگانا کا لازم

داو لَگانا

بازی لگانا ، شرط لگانا ، تاک لگانا ، موقع کی تلاش میں رہنا.

داؤ لَگانا

تاک لگانا، موقع دیکھنا

داؤں لَگانا

تاک لگانا، موقع دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں داؤ لَگْنا کے معانیدیکھیے

داؤ لَگْنا

daav lagnaa•दाव लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

داؤ لَگْنا کے اردو معانی

  • داؤ لگانا کا لازم
  • تاک لگانا، موقع دیکھنا
  • جوا کھیلنا، شرط لگانا، بازی لگانا
  • قابو پانا

Urdu meaning of daav lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daa.o lagaanaa ka laazim
  • taak lagaanaa, mauqaa dekhana
  • joh khelnaa, shart lagaanaa, baazii lagaanaa
  • qaabuu paana

दाव लगना के हिंदी अर्थ

  • दाँव लगाना का अकर्मक
  • ताक लगना, अवसर देखना
  • जुवा खेलना, शर्त लगाना, बाज़ी लगाना
  • क़ाबू पाना, नियंत्रण पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داؤ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داؤ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone