تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داؤ چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

داؤ چَلْنا

مکر و فریب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں داؤ چَلْنا کے معانیدیکھیے

داؤ چَلْنا

daav chalnaaदाव चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

داؤ چَلْنا کے اردو معانی

  • مکر و فریب کرنا

    مثال اس کے غافل ہونے میں اپناں داؤ اچھی طرح اُس پر چل سکے۔ سارے دشمن اُمنڈ آئیں بال بیکا نہ کر سکیں گے اور دغا کا ایک داؤں نہ چلے گا۔ اس کھیل میں ایک داؤ باقی رہ گیا تھا، اس نے وہی داؤ چلا۔

  • چال میں آنا
  • چال سے کام لینا، حربہ چلانا
  • تدبیر کرنا

Urdu meaning of daav chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • makar-o-fareb karnaa
  • chaal me.n aanaa
  • chaal se kaam lenaa, harba chalaanaa
  • tadbiir karnaa

English meaning of daav chalnaa

  • trick to work

दाव चलना के हिंदी अर्थ

  • धोखा-धड़ी करना

    उदाहरण उसके ग़ाफ़िल होने में अपना दाँव अच्छी तरह उस पर चल सके।

  • चाल में आना
  • चाल से काम लेना, अस्त्र-शस्त्र चलाना
  • उपाय करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داؤ چَلْنا

مکر و فریب کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داؤ چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داؤ چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone