تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داشْتَہ داشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

داشْتَہ داشْتَہ

رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

داشْتَہ

رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)

داشْتَہ آیَد بِکار

something kept safe ultimately becomes useful, of saving comes having

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

دَشْت دَشْت

جہاں تہاں ، صحرا صحرا ، جنگل جنگل .

دَشْت

جنگل یا میدان، صحرا، ریگستان، غیر آباد علاقہ، بیابان

دَہْشَت

ڈر، خوف، ہیبت، ہول

دَہْشَتی

حواس باختہ، پریشان

داشْت

پرورش، پرداخت، تربیّت

دَشْتِ ہو

ملطق جنگل، خوفناک بیابان، پرہول جنگل جہاں خدا کے سوا کوئی نہ ہو

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

دِل داشْتی

دِلجوئی ، تسلّی ہو وقت بھائی پنے ہور باری کا وقت ہے ، مخلصی ہور خدمت گاڑی کا وقت ہے ، دل داشتی ہور دوست داری کا وقت ہے.

چَشْم داشْت

امید، خواہش

خاطِر داشْتی

رک : خاظر داشت .

نِگاہ داشْت

نگرانی، حفاظت، بچاؤ، دیکھ بھال، محافظت، نگہداشت

اردو، انگلش اور ہندی میں داشْتَہ داشْتَہ کے معانیدیکھیے

داشْتَہ داشْتَہ

daashta-daashta•दाश्ता-दाश्ता

  • Roman
  • Urdu

داشْتَہ داشْتَہ کے اردو معانی

  • رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

Urdu meaning of daashta-daashta

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ruk kar ; darja badarja, aahista aahista, batadriij, Thahr Thahr kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داشْتَہ داشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

داشْتَہ داشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone