تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داؤں مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

داؤں مِلْنا

موقع ملنا ، نوبت آنا.

داؤ مِلْنا

موقع ملنا، نوبت آنا

دُھونی مِلْنا

دُھونی دی جانا ، دُھونی دینا ، کسی چیز کو سُلگا کر اس کا دُھن٘واں کسی چیز سے چھوڑنے کا عمل .

داؤں چَلْنا

مکر و فریب کرنا

مَلْعُون قَرار دینا

رک : ملعون ٹھہرانا ۔

دونوں پَہْلُو مِلْنا

انتہائی لاغری ہونا ، بہت دبلا ہو جانا

مَیلان دینا

جھکانا ، ٹیڑھا کرنا ، خم کرنا ۔

دونوں وَقْت مِلْنا

رات اور دن کا ملنا ؛ سورج ڈوبنا ، شام ہونا

دین میں ملانا

اپنے مذہب میں شامل کرنا

مَولَوِیانِ دِین

مولوی (رک) کی جمع ؛ (کنا یۃً) علمائے دین ۔

مَلْعُون بَنا دینا

قابل نفرت بنا دینا ، ناپسندیدہ کر دینا ۔

دامَن مُنْھ پَر ہونا

چہرہ چُھپا ہونا، شرمندہ ہونا

دامَن مُنہ پَر لینا

دامن سے چہرہ چُھپانا، شرم آنا، شرمندہ ہونا

دامَن سے مُنہ ڈھانکنا

حجاب کرنا

مُنْھ پَر دامَن رَکھ کے رونا

۔مُنھ ڈھاک کر گریہ دُبکا کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں داؤں مِلْنا کے معانیدیکھیے

داؤں مِلْنا

daa.nv milnaa•दाँव मिलना

  • Roman
  • Urdu

داؤں مِلْنا کے اردو معانی

  • موقع ملنا ، نوبت آنا.

Urdu meaning of daa.nv milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa milnaa, naubat aanaa

दाँव मिलना के हिंदी अर्थ

  • मौक़ा मिलना, नौबत आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داؤں مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داؤں مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone