تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانَہ دار" کے متعقلہ نتائج

دانَہ دار

۱. جس میں دانے پڑے ہوں.

دُنْیا دار

جو دنیاوی چیزوں میں مشغول ہو، آدمی، گھریلو

دُنی دار

دنیا دار ، چالاک آدمی .

دِنوں دیر ہے

بہت عرصہ نہیں ہے صرف دنوں کی دیرالبتہ ہے

دانائے دَہْر

wise, the most learned of the age

دانے دار

granulated, containing grains

دِین دار

ایمان دار، مذہبی فرائض ادا کرنے والا، عبادت گزار، نیک

دِین داری

دین دار ہونے کی حالت یا کیفیت، پابندئ شریعت، پرہیز گاری

دِیوان داری

دیوان کے عہدے کا کام

دین دار

جس کے ذمے قرض ہو ، مقروض.

دُھنوا دھار

دُھنواں دھار ، زور و شور سے.

دُھنواں دھار

خوفناک ، تاریک.

دُنیا دارِ مِحَن ہے

دنیا رنج و غم کی جگہ ہے.

دَریائی دینا

پتنگ کو اُڑانے سے پہلے دور لے جا کر ہوا میں جھٹکے کے ساتھ اُوپر کو چھوڑنا

دَھرا دینا

گرفتار کرانا ، قید کرانا ، ماخوذ کرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دانَہ دار کے معانیدیکھیے

دانَہ دار

daana-daar•दाना-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

دانَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • ۱. جس میں دانے پڑے ہوں.
  • ۲. جس پر دانے اُبھرے ہوئے ہوں ، دانے والا.
  • ۳. موٹے دانے والا، بڑے ذرّات کا، دردرا.

Urdu meaning of daana-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. jis me.n daane pa.De huu.n
  • ۲. jis par daane ubhre hu.e huu.n, daane vaala
  • ۳. moTe daane vaala, ba.De zarraat ka, daradraa

English meaning of daana-daar

Adjective

  • in which there are rashes, the thing with pointed, the thing with think points, rough

दाना-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें दाने पड़े हों, दाने वाला, जिस पर दाने उभरे हुए हों, मोटे दाने वाला, बड़े कणों का, दरदरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone