تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن کَش" کے متعقلہ نتائج

دامَن کَش

دامن بچانے والا

دامَن کَشاں

ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے، دامن بچاتا ہوا، بے تعلق، یہ خیال رکھ کر چلتا ہوا کہ دوسرے سے اس کا دامن نہ چھو جائے، غروری، گھمنڈی، تکبر والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن کَش کے معانیدیکھیے

دامَن کَش

daaman-kashदामन-कश

  • Roman
  • Urdu

دامَن کَش کے اردو معانی

صفت

  • دامن بچانے والا
  • کترانے والا
  • بچ کر نکلنے والا
  • (اپنی حِمایت میں) کھین٘چ٘نے والا، متوجہ کرنے والا
  • دل لبھانے والا

Urdu meaning of daaman-kash

  • Roman
  • Urdu

  • daaman bachaane vaala
  • katraane vaala
  • bach kar nikalne vaala
  • (apnii himaa.et men) khiinchaqne vaala, mutvajjaa karne vaala
  • dil lubhaane vaala

English meaning of daaman-kash

Adjective

  • One who drags or trails skirt, walking with grace, shunning, turning away from

दामन-कश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दामन बचाने वाला
  • कतराने वाला
  • बच कर निकलने वाला
  • (अपने समर्थन में) खींचने वाला, ध्यान दिलाने वाला
  • मन को रिझाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دامَن کَش

دامن بچانے والا

دامَن کَشاں

ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے، دامن بچاتا ہوا، بے تعلق، یہ خیال رکھ کر چلتا ہوا کہ دوسرے سے اس کا دامن نہ چھو جائے، غروری، گھمنڈی، تکبر والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone