تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن گِرِفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دامَن گِرِفْتَہ

حمایتی، ساتھی

شِیرِیں نَہ شَوَد دَہَن بَحَلْوَہ گُفْتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کسی چیز کا نام لینے سے اس کا مزہ نہیں آجاتا ، عمل کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دَھم سے گِرْنا

گد سے گرنا ، زور سے گرنا .

حَلْوا گُفْتَن دَہَن نَہ سازَد شِیرِیں

کسی چیز کا صرف ذکر کرنے سے اس چیز کا لطف حاصل نہیں ہوتا

گِرَہ میں دام ہونا

۔پیسہ روپیہ پاس ہونا ؎

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن گِرِفْتَہ کے معانیدیکھیے

دامَن گِرِفْتَہ

daaman-girifta•दामन-गिरिफ़्ता

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دامَن گِرِفْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حمایتی، ساتھی

Urdu meaning of daaman-girifta

  • Roman
  • Urdu

  • himaayatii, saathii

दामन-गिरिफ़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समर्थक, हिमायती, साथी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن گِرِفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن گِرِفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone