تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دال موٹھ" کے متعقلہ نتائج

دال موٹھ

مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں

دال موٹھ والا

(مجازاً) کم حیثیت اور تباہ حال شخص ؛ حقیر آدمی .

مُوٹھ کی دال

دلی ہوئی موٹھ ، جانور اور پرندوں کا چارہ

دِل مِٹّی ہونا

دل کا افسردہ ہونا، بُجھا ہوا ہونا

دُھلْیا مِٹْیا کرنا

خاک ڈالنا، بات دبانا، جھگڑا مٹانا

دِل مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا، کسی کے بس میں ہونا، کسی کا گرویدہ ہونا

دال موٹ

مُون٘گ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نکم مسالے ملا کر کھاتے ہیں .

دِل مُٹّھی میں رَکْھنا

دلجوئی کرنا، تالیفِ قلب کرنا، محبّت اور حسن سلوک سے اپنا گرویدہ بنا کر رکھنا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

دِل مُٹّھی میں آنا

کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

دُھولْیا مَٹْیا کَرْنا

خاک دُھول اوور مٹی میں اٹنا ؛ معاملات کو تہس نہس کرنا ، ملیا میٹ کرنا .

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

شکر جو ریت کی طرح بھر بھری اور دھوپ کی طرح سفید ہوتی ہے ، چپ سے زیادہ میٹھی نہیں ہوتی ، خموشی کی تعریف کے موقع پر مستعمل.

دِل کَھٹّا مِیٹھا ہونا

جی للچانا ، بہت رغبت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دال موٹھ کے معانیدیکھیے

دال موٹھ

daal-moTh•दालमोठ

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

دال موٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں

Urdu meaning of daal-moTh

  • Roman
  • Urdu

  • muung aur muuTh kii daal jo paanii me.n bhigone ke baad talte aur is me.n namak masaale mila kar khaate hai.n

English meaning of daal-moTh

Noun, Feminine

  • spiced fried lentils as a savoury

दालमोठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घी, तेल आदि में तली तथा नमक, मिर्च लगी हुई मोठ (अथवा चने मूंग या मसूर आदि) की दाल जिसकी गिनती नमकीन खानों में होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دال موٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دال موٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone