تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دافِعِ عَفُونَت" کے متعقلہ نتائج

دافِعِ عَفُونَت

(طِب) عفونت ، بدبُو اور سڑاند دُور کرنے والی دوا ، انگ : Anticepties .

دافِعِ عَفُنَتی

(طِب) عفونت ، بدبُو اور سڑاند دُور کرنے والی دوا ، انگ : Anticepties .

دَفَع ہونا

جاتا رہنا، ہٹ جانا، زائل یا خارج ہونا.

دَفْعِ آفات

مصیبت اور پریشانی کا دفعیہ

دُعا مُسْتَجاب ہونا

عرض و التجا کا قبول ہو جانا، مراد حاصل ہونا

دَھمّا ہونا

گر پڑنا (عموماً بچّے کا) .

مَرا دَھرا ہونا

فدا ہونا ، عاشق ہونا ۔

ہَفْت دانَہ

ایک قسم کی شیرینی جس میں سات قسم کے میوے ہوتے ہیں (دسویں محرم کو ایران میں تقسیم کی جاتی ہے)

سَلام دُعا ہونا

علیک سلیک ہونا ، معمولی ملاقات ہونا ، راستے میں اِتّفاق سے مِل جانا ، خیر و عافیت معلوم ہونا .

دُعا قُبُول ہونا

مراد پوری ہونا ، مقصد حاصل ہو جانا.

کھانا دانا ہونا

کھانا پکنا ، کھانا پکانے اور کھلانے کا بندوبست کیا جانا ، ضیافت ہونا .

بَدَن دُہرا ہونا

جسم کا خمیدہ ہو جانا

فِتْنَہ دَفَع ہونا

مصیبت ٹلنا ، خطرہ ٹلنا ، شر ختم ہونا .

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

دانَہ پانی حَرام ہونا

کھانے پینے سے ہاتھ اُٹھا لینا، کھانا پینا چُھٹ جانا، کھانے پینے کو خود پر حرام کر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دافِعِ عَفُونَت کے معانیدیکھیے

دافِعِ عَفُونَت

daafe'-e-'afuunat•दाफ़े'-ए-'अफ़ूनत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

دافِعِ عَفُونَت کے اردو معانی

صفت

  • (طِب) عفونت ، بدبُو اور سڑاند دُور کرنے والی دوا ، انگ : Anticepties .

Urdu meaning of daafe'-e-'afuunat

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) ufuunat, badbuu.o aur sa.Daanad duur karnevaalii davaa, ang ha Anticepties

English meaning of daafe'-e-'afuunat

Adjective

  • antiseptic

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دافِعِ عَفُونَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دافِعِ عَفُونَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone