تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"custom" کے متعقلہ نتائج
custom کے لیے اردو الفاظ
custom کے اردو معانی
اسم
- عادت پہ مبنی عمل (فرد یا گروہ کا مروجہ/ متداول استعمال
- محولہ حالات میں معمول کا طریق عمل
- رواج
- رسم
- ریت
- ضابطه
- دستور
- قاعدہ
- قرینہ
- طریقہ
- (قانون) عرصۂ دراز سے رائج رواج جسے قانون کا درجہ حاصل ہو چکا ہو
- کسی تجارتی ادارے یا دکان کی گاہکوں کی طرف سے) عادتاً سرپرستی
- مجموعی طور پر کسی تجارتی ادارے کا گاہک
- جاگیر دار کی طرف سے مزارعوں پر عائد کردہ محصول جو واجب الادا ہو
- خراج یا بیگار
- چنگی
- کروڑ گیری
- کرگیری
- (جمع) قانوناً عائد کرده در آمد و برآمد کے محصولات
صفت
- حکم یا فرمائش پر، کسی فرد کے لیے بنایا گیا
- حکم یا فرمائش پر بنائی گئی اشیا کا کاروبار یا فرمائشی کام
custom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आदत पे मबनी अमल (फ़र्द या गिरोह का मुरव्वजा/ मुतदाविल इस्तिमाल
- मुहव्वला हालात में मामूल का तरीक़ अमल
- रिवाज
- रस्म
- रीत
- ज़ाबते
- दस्तूर
- क़ायदा
- क़रीना
- तरीक़ा
- (क़ानून) अर्सा-ए-दराज़ से राइज रिवाज जिसे क़ानून का दर्जा हासिल हो चुका हो
- किसी तिजारती इदारे या दुकान की ग्राहकों की तरफ़ से) आदतन सरपरस्ती
- मजमूई तौर पर किसी तिजारती इदारे का गाहक
- जागीरदार की तरफ़ से मज़ारों पर आइद करदा महसूल जो वाजिब अलादा हो
- ख़राज या बेगार
- चुंगी
- करोड़ गेरी
- कर गेरी
- (जमा) क़ानूनन आइद करदे दर आमद-ओ-बरामद के महसूलात
विशेषण
- हुक्म या फ़र्माइश पर, किसी फ़र्द के लिए बनाया गया
- हुक्म या फ़र्माइश पर बनाई गई अश्या का कारोबार या फ़र्माइशी काम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (custom)
custom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔