تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curtsy" کے متعقلہ نتائج

curtsy

خواتین یا دوشیزائوں کا گھٹنوں کو جُھکا کر تعظیم دینا۔.

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

کارْطُوس

رک : کارتوس.

کارْتُوس

موٹے کاغذ وغیرہ کے خول کی بنی ہوئی نلکی جس کے سرے پر گولی یا چھرّے اور باقی میں باروت بھری ہوتی ہے اور اسے بندوق وغیرہ میں رکھ کر چلاتے ہیں، گولی

قَراطِیس

قرطاس کی جمع، کاغذ، کاغذات

قِرطاسُ البَعْن

White paper, blank paper.

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

صَفْحَۂ قِرطاس

کاغذ کا صفحہ، تاو، پنا

رَنْجَک کارْتُوس

(معماری) بھک روئی کا غیر قائم مرکب جس کے فتیلے میں بارود یا دیگر دھماکہ خیز اشیاء بھر کر پہاڑیاں اور ٹیلے کاٹ کر راستہ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

curtsy کے لیے اردو الفاظ

curtsy

ˈkɜːt.si

curtsy کے اردو معانی

اسم، فعل

  • مجرا
  • خواتین کی کورنش جو وہ گھٹنے جھکا کر جسم کو نیچا کر کے بجا لاتی ہیں
  • زنانہ کورنش

فعل لازم

  • کورنش بجا لانا
  • مجرا کرنا
  • آداب و سلام پیش کرنا

curtsy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • मुजरा
  • ख़वातीन की कोरनिश जो वो घुटने झुका कर जिस्म को नीचा कर के बजा लाती हैं
  • ज़नाना कोरनिश

अकर्मक क्रिया

  • कोरनिश बजा लाना
  • मुजरा करना
  • आदाब-ओ-सलाम पेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curtsy)

نام

ای-میل

تبصرہ

curtsy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone