تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"current" کے متعقلہ نتائج
current کے لیے اردو الفاظ
current کے اردو معانی
صفت
- رائج الوقت
- مروجہ، عام طور پر تسلیم شدہ یا عہد حاضر میں رائج
- مانا ہوا
- زمانہ حال کا
- حال سے قریب ترین
- گردش میں رہنے والا یا ایک ہاتھ سے دوسرے کے ہاتھ میں جانے والا، جیسے سکہ رائج الوقت
- اعلان شدہ یا مشتہرہ
- چلتا
- دست بدست
اسم
- رو
- بہاؤ یا روانی جیسے ندی کی
- بہنے والی شے ندی کی طرح
- دھارا
- دھار
- پانی کا ریلا یا ہوا کا جھونکا جو خاص سمت میں حرکت کر رہا ہو
- سیل
- کوئی قابل فہم رویہ، میلان، چلن یا عام رجحان جیسے زمانے یا واقعات کا
- (برق) برقی رو کی حرکت یا بہاؤ جو ایمپیئرز (amperes) کے پیمانے سے ظاہر ہو
- روانی
- رفتار
- سلسلہ
- تسلسل
current के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- राइज उल-वक़्त
- मुरव्वजा, आम तौर पर तस्लीम शूदा या अह्दे हाज़िर में राइज
- माना हुआ
- ज़माना-ए-हाल का
- हाल से क़रीब तरीन
- गर्दिश में रहने वाला या एक हाथ से दूसरे के हाथ में जाने वाला, जैसे सिक्का राइज उल-वक़्त
- ऐलान शूदा या मुश्तहरा
- चलता
- दस्त बदसत
संज्ञा
- रो
- बहाओ या रवानी जैसे नदी की
- बहने वाली शैय नदी की तरह
- धारा
- धार
- पानी का रेला या हुआ का झोंका जो ख़ास सिम्त में हरकत कर रहा हो
- सेल
- कोई काबिल-ए-फ़हम रवैय्या, मीलान, चलन या आम रुजहान जैसे ज़माने या वाक़ियात का
- (बर्क़) बर्क़ी रो की हरकत या बहाओ जो एमपीइरज़ (amperes) के पैमाने से ज़ाहिर हो
- रवानी
- रफ़्तार
- सिलसिला
- तसलसुल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (current)
current
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔