تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curb" کے متعقلہ نتائج

curb

روکْنا

curb bit

curb roof

corby

کُرْبَہ

لوگوں کے رہنے کی جگہ، بستی وغیرہ

کُرْبا

ایک قسم کی بھیڑ یا بکری، جس کے بدن پرلمبے بال ہوتے ہیں

curbstone

سنگ حاشیہ

curblike

curbless

روک کے بغیر

curbing

curbable

قابل باز داشت

کُربت

جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

کَرْب

جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

قُرْب

نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا، قربت (بعد کی ضد)

قَرِیب

پاس، نزدیک

curb کے لیے اردو الفاظ

curb

kɜːb

curb کے اردو معانی

اسم

  • قید
  • پابندی
  • کوئی بھی چیز جو روکے یا کنٹرول کرے
  • روک یا رکاوٹ
  • گھوڑے کو روکنے یا قابو میں رکھنے کی لگام
  • مینڈ یا حد بندی
  • روش کے بیرونی کناروں پر اینٹوں یا پتھروں کی حد یا مینڈ
  • حلقہ
  • کنارہ
  • پٹی
  • دہانہ
  • زنجیر
  • گردنی یا طوق
  • ایسی ہنڈیوں کی فروخت کا بازار جن کا لین دین صرافہ بازار یا اسٹاک ایکسچینچ میں نہیں ہوتا
  • دباؤ
  • دہانے کی زنجیر
  • مناہی

فعل متعدی

  • دہانے کی زنجیر یا دہانہ لگانا (خاص طور پر منھ زور گھوڑے کو)
  • روک سے قابو میں کرنا
  • روکنا
  • تاننا
  • کھینچنا
  • سنبھالنا
  • اٹکانا
  • مزاحمت کرنا
  • دبانا
  • جکڑنا
  • باندھنا
  • روک تھام کرنا
  • رکاوٹ فراہم کرنا یارکاوٹی پتھر یا کسی اور چیز سے تحفظ کرنا
  • بس میں کرنا

curb के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ैद
  • पाबंदी
  • कोई भी चीज़ जो रोके या कंट्रोल करे
  • रोक या रुकावट
  • घोड़े को रोकने या क़ाबू में रखने की लगाम
  • मैंड या हदबंदी
  • रविष के बैरूनी किनारों पर ईंटों या पत्थरों की हद या मैंड
  • हलक़ा
  • किनारा
  • पट्टी
  • दहाना
  • ज़ंजीर
  • गर्दनी या तविक
  • ऐसी हुंडियों की फ़रोख़त का बाज़ार जिन का लेन देन सराफा बाज़ार या स्टाक एकसचीनच में नहीं होता
  • दबाओ
  • दहाने की ज़ंजीर
  • मनाही

सकर्मक क्रिया

  • दहाने की ज़ंजीर या दहाना लगाना (खासतौर पर मुँह ज़ोर घोड़े को
  • रोक से क़ाबू में करना
  • रोकना
  • तानना
  • खींचना
  • सँभालना
  • अटकाना
  • मुज़ाहमत करना
  • दबाना
  • जकड़ना
  • बांधना
  • रोक थाम करना
  • रुकावट फ़राहम करना या रुकावटी पत्थर या किसी और चीज़ से तहफ़्फ़ुज़ करना
  • बस में करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curb)

نام

ای-میل

تبصرہ

curb

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone