تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cumin" کے متعقلہ نتائج

cumin

زِیرَہ

cummin

کا متبادل-.

کَمِیں

کم ، تھوڑا .

کماں

bow, arch, spring, elastic

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمان

. تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

خامْنا

seal (the mouth of a vessel) with clay or dough, close, seal or fasten a letter, etc.

کامنی

محبت کرنے والی یا پیار کرنے والی عورت، اس کا پھول جو خوشبودار ہوتا ہے، ایک پودا، چھریرے بدن کی، نازک اور دبلی عورت، نہایت خوبصورت عورت

کَمِین

کمینہ، بد خصلت، اوچھا، کم ظرف

کَمِینَہ

ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات

کَمِینے

کمینہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات، رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف، قابلِ مذمّت، خراب، کم ذات، نیچ قوم کا

کَمِینی

کمین سے منسوب، ذلیل، اوچھی، خراب، بداصل

cumin کے لیے اردو الفاظ

cumin

ˈkjuː.mɪn

cumin کے اردو معانی

اسم

  • کمون
  • زیرہ سفید
  • زیرہ: ایک چھوٹا پودا، جو اصلاً مصر و شام کے اجمود یا خراسانی اجوائن کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے، اس کے بیج نما پھل خوشبودار ہوتے ہیں اور مصالحے نیز دوا کے طور پر کام آتے ہیں
  • اس پودے کے پھل یا بیج

cumin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कमून
  • ज़ीरा सफ़ैद
  • ज़ीरा: एक छोटा पौदा, जो अस्लन मिस्र-ओ-शाम के अजमोद या ख़र्रासानी अजवाइन के ख़ानदान से ताल्लुक़ रखता है, इस के बीज नुमा फल ख़ुशबूदार होते हैं और मसालहे नीज़ दवा के तौर पर काम आते हैं
  • इस पौदे के फल या बीज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cumin)

نام

ای-میل

تبصرہ

cumin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone