تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"culminate" کے متعقلہ نتائج

culminate

اوج حاصل کرنا

colemanite

culminant

بالائی سرے پر، انتہائی اونچائی پر، معراج، منتہیٰ ، اوج کمال پر۔.

claimant

داعی

clamant

پُر شور، غوغائی، مُصر، فور ی توجہ طلب.

calumniate

بہتان طرازی ، بدگوئی کرنا۔.

clement

با مُرَوَّت

calamint

جنس Calamintha کا کوئی خو شبودار پودا خصوصاً C. officinalis یا بُوٹی جس میں ارغوانی یا اودے پھول لگتے ہیں ۔.

calumniation

افتراپردازی

culmination

اوج

columniation

rightful claimant

حَق دار

cultivate

جوتْنا

criminate

دوش لگانا

rectangular coordinate

قائمی ہم ربطوں کے جوڑوں میں سے کوئی جو محوروں پر ایک دوسرے کے ساتھ زاویۂ قائمہ بنائیں؛ قائمی ہم ربطہ۔.

culminate کے لیے اردو الفاظ

culminate

ˈkʌl.mɪ.neɪt

culminate کے اردو معانی

فعل لازم

  • رتبہ، طاقت، کسی خصوصیت، صفت یا ترقی کے لحاظ سے بلند ترین مقام تک پہنچنا یا انتہا پر ختم ہو جانا
  • اختتام پذیر ہونا یا آخر ہونا
  • نتیجہ پر پہنچنا
  • اوج پر ہونا
  • اونچائی پر آنا
  • معراج کو پہنچنا
  • (فلکیات) جرم فلکی کا سمت الراس یا نقطۂ نصف النہار پر ہونا
  • اوج پر پہنچنا
  • سمت الرأس کو پہنچنا
  • عروج پر ہونا
  • چڑھنا
  • اونچا ہونا
  • بلند ہونا

فعل متعدی

  • نقطۂ عروج یا نتیجے پر پہنچانا
  • کمال کو پہنچانا
  • چوٹی یا رأس پر لے جانا

culminate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • रुतबा, ताक़त, किसी ख़ुसूसीयत, सिफ़त या तरक़्क़ी के लिहाज़ से बलंद तरीन मुक़ाम तक पहुंचना या इंतिहा पर ख़त्म हो जाना
  • इख़तताम पज़ीर होना या आख़िर होना
  • नतीजा पर पहुंचना
  • औज पर होना
  • ऊंचाई पर आना
  • मेराज को पहुंचना
  • (फ़लकियात) जुर्म फ़लकी का सिम्त अलरास या नुक़्ता-ए-निस्फ़ अलनहार पर होना
  • औज पर पहुंचना
  • सिम्त अलरणस को पहुंचना
  • उरूज पर होना
  • चढ़ना
  • ऊंचा होना
  • बुलंद होना

सकर्मक क्रिया

  • नुक़्ता-ए-उरूज या नतीजे पर पहुंचाना
  • कमाल को पहुंचाना
  • चोटी या र्न्स पर ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (culminate)

نام

ای-میل

تبصرہ

culminate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone