تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cry down" کے متعقلہ نتائج

cry down

خود رَوانی

(طب) خود حرکیت ، از خود جاری ہونے کا عمل (انگ : Cutamacity).

خود رَواں آب پاشی

(معاشیات) جہاں آبیاشی کا پانی ایسے لیول پر واقع ہو کہ وہ قوتِ جاذیہ سے زمین پر لے جایا جاتا ہو یعنی وہ خود ہی رواں ہو جاتا ہو تو اس کو خود رواں آبیاشی کہتے ہیں.

دِیوانی کا قَیدی

مقدمہ میں گِھرا ہوا مقروض.

دِیوان کَدَہ

دیوان لگنے کی جگہ

دِیوانُ الْقَرِحَہ

آبپاشی کا محکمہ.

رُواں کَھڑا ہونا

ر ک : رونگٹے کھڑے ہونا.

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو دے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے

دیوانی کے مقدمات آدمی کو پاگل بنا دیتے ہیں، وہ مدتوں چلتے ہیں اور مدتوں میں ان کے فیصلے ہوتے ہیں

رُواں رُواں دُعا کَر رَہا ہے

(عو) کوئی نیکی کرے تو کہتے ہیں.

cry down کے لیے اردو الفاظ

cry down

cry down کے اردو معانی

  • علانیہ مذمت کرنا
  • ذلیل کرنا
  • تحقیر کرنا
  • الزام دینا
  • اہانت کرنا

cry down के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अलानिया मुज़म्मत करना
  • ज़लील करना
  • तहक़ीर करना
  • इल्ज़ाम देना
  • इहानत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cry down)

نام

ای-میل

تبصرہ

cry down

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone