تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"criminal" کے متعقلہ نتائج
criminal کے لیے اردو الفاظ
criminal کے اردو معانی
- مجرم
- فوجداری
- مجرمانہ
- جرم کا مرتکب
- خاطی
- ناجائز
- خلاف قانون (فعل)، جرم کی نوعیت کا
- ایسے افعال کے متعلق جوسرکاری قانون کے خلاف ہوں
- تقصیر وار
- گناہ گار
- عاصی
- بدکار
- (قانون) تعزیری جرائم کے متعلق
- دیوانی تنازعات کے برعکس
- فاسد، جرم کا مرتکب شخص
- وہ شخص جس کے خلاف جرم کی سزا سنائی گئی ہو یا جسے مقدمہ کے نتیجہ میں مجرم پایا گیا ہو
- خطا کار
- بدمعاش
- موذی
- پاپی
criminal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुजरिम
- फ़ौजदारी
- मुजरिमाना
- जुर्म का मुर्तक़िब
- ख़ाती
- नाजायज़
- ख़िलाफ़-ए-क़ानून (फे़अल), जुर्म की नौईयत का
- ऐसे अफ़आल के मुताल्लिक़ जो सरकारी क़ानून के ख़िलाफ़ हूँ
- तक़सीर वार
- गुनाहगार
- आसी
- बदकार
- (क़ानून) ताज़ीरी जराइम के मुताल्लिक़
- दीवानी तनाज़आत के बरअक्स
- फ़ासिद, जुर्म का मुर्तक़िब शख़्स
- वो शख़्स जिस के ख़िलाफ़ जुर्म की सज़ा सुनाई गई हो या जिसे मुक़द्दमा के नतीजा में मुजरिम पाया गया हो
- ख़ताकार
- बदमाश
- मूज़ी
- पापी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (criminal)
criminal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔