تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corrugate" کے متعقلہ نتائج

corrugate

(خصوصاً بصورت صف) قطار در قطار سیدھی سیدھی نالیوں اور اْبھاروں کی شکل میں لہریے دار سطح کا بنانا، خصوصاً مضبوطی پیدا کرنے کے لیے:

corrugated iron

نالی دار چادر

courgette

چھوٹی لنبوتری کدوکی قسم کی ترکاری ، جسے ZUCCHINI بھی کہتے ہیں۔.

corrugation

جُھری

corollate

coronate

تاج نما

conjugate

جوڑْنا

corrugator

تشریح الاعضا: تیوری چڑھانے میں حرکت کرنے والے دو عضلات میں سے کوئی۔.

conjugate foci

زوجی ماسکے یا مزدوج ماسکے

correlate

(قبل to, with ) رابطہ، تعلق، نسبت رکھنا۔.

colligate

باہم مربوط کرنا، ربط دینا، توافق پیدا کرنا (خصوصاً متفرق واقعات کو تعمیم کے ذریعے).

coruscate

تیز روشنی دینا، چکا چوند کرنا، جوت مارنا۔.

corrugate کے لیے اردو الفاظ

corrugate

corrugate کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • جھریاں یا سلوٹیں ڈالنا
  • نالیاں بنانا

فعل لازم

  • جھریاں، شکن یا بل پڑنا
  • سلوٹیں پڑنا

صفت

  • جھری دار
  • پُر شکن
  • نالی دار
  • سلوٹ دار

corrugate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • झुर्रियां या सलवटें डालना
  • नालीयां बनाना

अकर्मक क्रिया

  • झुर्रियां, शिकन या बिल पड़ना
  • सलवटें पड़ना

विशेषण

  • झुर्रीदार
  • पुर शिकन
  • नालीदार
  • सिलवटदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corrugate)

نام

ای-میل

تبصرہ

corrugate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone