تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"correspondent" کے متعقلہ نتائج
correspondent کے لیے اردو الفاظ
correspondent کے اردو معانی
اسم
- مُراسِل
- راقِم
- خَبَر رَساں
- خَبَر نَوِیس
- نامَہ نِگار
- مُراسَلَہ نِگار
- مُرسِلِ خُطُوط
- خط و کِتابَت کرنے والا
- اڑھتی یا تجارتی ایجنٹ
- متمائل کوئی چیزجو کسی دوسری چیز کے مطابق یا اس کا جواب ہو
- اخبار میں لکھنے والا، خصوصاً نامہ نگار جو کسی جگہ کی خبریں ارسال کرنے پر مامور ہر
- ایک تاجر یا دکان جس کا کسی دوسرے تاجر یا دکان سے خصوصاً غیر ملک میں کاروبار رہتا ہو
- وہ شخص جو کسی اور مقام پر رہنے والےشخص سے مستقل طور پر تجارتی لین دین کرتاہو
correspondent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुरासिल
- राक़िम
- ख़बर-रसाँ
- ख़बर-नवीस
- नामा-निगार
- मुरासला-निगार
- मुर्सिल-ए-ख़ुतूत
- ख़त-ओ-किताबत करने वाला
- आढ़ती या तिजारती एजेंट
- मुतमाइल कोई चीज़ जो किसी दूसरी चीज़ के मुताबिक़ या उस का जवाब हो
- अख़बार में लिखने वाला, ख़ुसूसन नामा निगार जो किसी जगह की ख़बरें इर्साल करने पर मामूर हो
- एक ताजिर या दुकान जिस का किसी दूसरे ताजिर या दुकान से ख़ुसूसन ग़ैर मुल्क में कारोबार रहता हो
- वो शख़्स जो किसी और मक़ाम पर रहने वाले शख़्स से मुस्तक़िल ताैर पर तिजारती लेन-देन करता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (correspondent)
correspondent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔