تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"correct" کے متعقلہ نتائج
correct کے لیے اردو الفاظ
correct کے اردو معانی
فعل متعدی
- اصلاح کرنا
- ٹھیک کرنا
- درست کرنا
- تصحیح یا اصلاح کرنا
- غلطیاں یا نقائص دور کرنا
- غلطیوں کی نشاندہی کرنا
- غلطیوں پر نشان لگانا
- تنبیہ و تادیب کرنا تاکہ غلطی کی اصلاح اور خطا کی تلافی ہو سکے
- قاعدے یا ضابطے میں لانا
- سزا دینا
- نقصان دہ یا بری چیز کا توڑ کرنا یا اثر زائل کرنا
- گھڑی کے وقت کو صحیح کرنا
- (ریاضی، طبیعیات) رد و بدل یا مطابق کر کے معیار کے برابر کرنا
صفت
- درست
- تسلیم شدہ یا مسلمہ معیار کے مطابق
- مناسب
- حقیقت یا سچائی کے مطابق
- غلطیوں سے پاک
- ٹھیک ٹھیک
- صحیح
- مستحسن
- پسندیدہ
correct के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- इस्लाह करना
- ठीक करना
- दरुस्त करना
- तसहीह या इस्लाह करना
- गलतीयां या नक़ाइस दूर करना
- ग़लतीयों की निशानदेही करना
- ग़लतीयों पर निशान लगाना
- तंबीया-ओ-तादीब करना ताकि ग़लती की इस्लाह और ख़ता की तलाफ़ी हो सके
- क़ाअदे या ज़ाबते में लाना
- सज़ा देना
- नुक़्सानदेह या बरी चीज़ का तोड़ करना या असर ज़ाइल करना
- घड़ी के वक़्त को सही करना
- (रियाज़ी, तबीअयात) रद्द-ओ-बदल या मुताबिक़ कर के मयार के बराबर करना
विशेषण
- दरुस्त
- तस्लीम शूदा या मुस्लिमा मयार के मुताबिक़
- मुनासिब
- हक़ीक़त या सच्चाई के मुताबिक़
- ग़लतीयों से पाक
- ठीक ठीक
- सही
- मुस्तहसिन
- पसंदीदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (correct)
correct
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔