تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"copyright" کے متعقلہ نتائج
copyright کے لیے اردو الفاظ
copyright کے اردو معانی
اسم
- حَقِّ تَصْنِیف
- حَقِّ مُصَنِّفی
- حَقِ طَبْع
- حَقِّ نَقْل
- حَقِّ تَرجَمَہ
- طَباعَت و اِشاعَت کا حَق
- وہ مطلق مراعات یا حقوق جو قانون کے تحت طبع زاد تصنیف کی طباعت، طبع ثانی، اشاعت اور فروخت کے سلسلے میں مصنف یااس کے مختار کو حاصل ہوتے ہیں
- مصنف کا ایک خاص میعاد کے لیے اپنی تخلیقات پر بلا شرکت غیرے مالکانہ حق
صفت
- حُقُوقِ اِشاعَت محَفُوظ شُدَہ
- تحفظ حقوق طباعت و اشاعت کے قانون سے متعلق یا اس قانون کے تحت محفوظ
copyright के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हक़्क़-ए-तसनीफ़
- हक़्क़-ए-मुसन्निफ़ी
- हक़-ए-तब'
- हक़्क़-ए-नक़्ल
- हक़्क़-ए-तर्जमा
- तबा'अत-ओ-इशा'अत का हक़
- वो मुत्लक़ मुरा'आत या हुक़ूक़ जो क़ानून के तहत तब'-ज़ाद तसनीफ़ की तबा'अत, तब'-ए-सानी, इशा'अत और फ़रोख़्त के सिलसिले में मुसन्निफ़ या उस के मुख़्तार को हासिल होते हैं
- मुसन्निफ़ का एक ख़ास मी'आद के लिए अपनी तख़्लीक़ात पर बिला शिरकत ग़ैरे मालिकाना हक़
विशेषण
- हुक़ूक़-ए-इशा'अत महफ़ूज़ शुदा
- तहफ़्फ़ुज़-ए-हुक़ूक़ तबा'अत-ओ-इशा'अत के क़ानून से मुत'अल्लिक़ या उस क़ानून के तहत महफ़ूज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (copyright)
copyright
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔