تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cook" کے متعقلہ نتائج

cook

پَکانا

کوک

دل خراش آواز، غم بھر آواز ، چیخ ، جھلّاہٹ.

kook

عجیب شخص

cooky

کُک بائی

باورچی، کھانا پکانے والا.

کُوک کَرنا

چیخنا، چلاّنا، نالہ و فریاد کرنا.

کوک دینا

کچی سلائی کر دینا، لنگر ڈال دینا، تگیانا، تاگے ڈال کر کھڑا کردینا، ترپ دینا

کُوک دینا

رک : کُوک بھرنا ، چابی دینا.

کُوک پَڑْنا

رونے پیٹنے کی آواز بلند ہونا ، گریہ و زاری کا شورہونا.

کُوک بَھرْنا

چابی کے ذریعے کل، گھڑی، مشین وغیرہ کے فنر، کمانی یا چکر کے لپیٹ کو سخت کرنا، چابی دینا

کُوک مارْنا

آوازِ گریہ بلند کرنا، نالہ و شیون کرنا، نالہ و فریاد کرنا

کُوک لَگانا

چیخنا، چلاّنا ، نالہ کرنا.

کُوک سُنانا

آواز نکالنا، آواز لگانا.

کُوک اُتَرْنا

کوک ختم ہوجانا ، چابی ختم ہونا ، گھڑی باجے یا گھنٹے وغیرہہ کے چکّر کا کُھل جانا ، کُنجی ہوچُکنا.

کُوک چَڑْھنا

گھڑی گھنٹے وغیرہ میں زیادہ کُنجی لگ جانا ، چکّر کا زیادہ کسا جانا ، چابی زیادہ بھر جانا

cook کے لیے اردو الفاظ

cook

kʊk

cook کے اردو معانی

اسم

  • باورچی
  • طباخ
  • نان بائی
  • وہ شخص جس کا پیشہ کھانا تیار کرنا ہو
  • بھٹیارا
  • رسوئیا

فعل لازم

  • باورچی بننا
  • بطور باورچی کام کرنا
  • آگ پر یا حرارت سے کھانا پکانا
  • غذا کا پکنا

فعل متعدی

  • حرارت کے عمل سے جیسے ابال کر، تنور میں پکا کر یا تل کر کھانا تیار کرنا
  • (کسی چیز کو) آگ کے زیر عمل لانا
  • (بول چال) گھڑنا
  • جعلی بنانا
  • فرضی حساب تیار کرنا
  • جعلی حساب بنانا
  • جھوٹ گھڑنا
  • اختراع کرنا (ان معنوں میں اکثر cook کے بعد up کا لاحقہ آتا ہے)
  • چھپا کر بدلنا یا جھٹلانا
  • (عوامی) برباد کرنا یا بگاڑنا

cook के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बावर्ची
  • तबाख़
  • नानबाई
  • वो शख़्स जिस का पेशा खाना तैय्यार करना हो
  • भटियारा
  • रसोईआ

अकर्मक क्रिया

  • बावर्ची बनना
  • बतौर बावर्ची काम करना
  • आग पर या हरारत से खाना पकाना
  • ग़िज़ा का पकना

सकर्मक क्रिया

  • हरारत के अमल से जैसे उबाल कर, तनूर में पक्का कर या तिल कर खाना तैय्यार करना
  • (किसी चीज़ को) आग के ज़ेर अमल लाना
  • (बोल चाल) घड़ना
  • जाली बनाना
  • फ़र्ज़ी हिसाब तैय्यार करना
  • जाली हिसाब बनाना
  • झूट घड़ना
  • इख़तिरा करना (अनुमानों में अक्सर cook के बाद up का लाहिक़ा आता है
  • छुपा कर बदलना या झुटलाना
  • (अवामी) बर्बाद करना या बिगाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cook)

نام

ای-میل

تبصرہ

cook

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone