تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"control" کے متعقلہ نتائج
control کے لیے اردو الفاظ
control کے اردو معانی
- سادھنا
- اِنْضِباط
- پابَنْدی
- قابُو
- قَید
- تسلط
- ضَبْط
control के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साधना
- इंज़िबात
- पाबंदी
- क़ाबू
- क़ैद
- तसल्लुत
- ज़ब्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَنْٹْرول رُوم
وہ کمرہ جہاں سے انتظامی احکامات جاری کیے جائیں، وہ جگہ جہاں سے حالات کو قابو میں رکھنے کی ہدایات جاری کی جائیں، (ہنگامی حالات میں افسران اپنے ماتحتوں کو ہدایات جاری کرتے ہیں)
کَنْٹْرول کَرنا
قابو میں رکھنا ، روک تھام کرنا ، پابندی لگانا ، قبضہ میں رکھنا ، ہاتھ میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا.
کَنْٹْرول رَکْھنا
قابو میں رکھنا ، بس میں رکھنا ، زیرِ نگرانی رکھنا ، تصرف میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا.
کَنْٹْرول میں رَکْھنا
کنٹرول کرنا ، قابو میں رکھنا ، بس میں رکھنا ، قبضے میں رکھنا ، گرفت میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا ، تصرف میں رکھنا.
کَنْٹْرول بورْڈ
وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے ، روکنے یا اس کی رفتار کو متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے ، بساط ، مشینری کی روک تھام ، نقل و حمل کو متعین کرنے والا تختہ.
کَنْٹْرول چارْٹ
(دفتری امور سے متعلق) حساب کتاب یا جانچ پڑتال کرنے کے لیے تیار کیا گیا نقشہ یا خاکہ.
رِموٹ کَنْٹرول
بلا تار برقی دور سے ، برقی آلات یا ریڈیو ، ٹی وی اور دوسری برقی مشینوں کی نگرانی ، کنڑول ؛ (مجازاً) خودکار گرفت یا کنڑول
بَرْتھ کَنْٹْرول
دوا وغیرہ کے ذریعے بچے زیادہ نہ ہونے دینا ، بچوں کی پیدائش کو قابو میں رکھنا ، ضبط تولید.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (control)
control
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔