تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"congregation" کے متعقلہ نتائج
congregation کے لیے اردو الفاظ
congregation کے اردو معانی
اسم
- اجتماع
- جلسه
- انجمن
- مجلس
- سبھا
- اکٹھا ہونے کا عمل
- جماعت
- مجمع
- مذہبی عبادت اور ہدایت کے لیے جمع ہونے والے اشخاص کی جماعت
- مشترکہ مذہبی عبادت کے مقصد سے اکٹھا ہونے والے اشخاص کا گروہ
- تورات کے مطابق بنی اسرائیل
- انجیل کے مطابق عیسائی کلیسا یا عبادت گزاروں کا کوئی خاص مجمع
- رومن کیتھولک کلیسا کے اساقفہ یا دیگر مذہبی عمائدین کی مجلس
- مذہبی برادری یا فرقہ جس کے اراکین کا ایک ہی دستور یا قاعدہ ہو لیکن جو عہد و پیمان کے پابند نہ ہوں
- خانقاہوں کی جماعت
- جمعیت
- مذہبی مجمع
congregation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इजतिमा
- जलसे
- अंजुमन
- मजलिस
- सभा
- इकट्ठा होने का अमल
- जमात
- मजमा
- मज़हबी इबादत और हिदायत के लिए जमा होने वाले अश्ख़ास की जमात
- मुशतर्का मज़हबी इबादत के मक़सद से इकट्ठा होने वाले अश्ख़ास का गिरोह
- तौरात के मुताबिक़ बनीइसराईल
- इंजील के मुताबिक़ ईसाई किलीसा या इबादत गुज़ारों का कोई ख़ास मजमा
- रोमन कैथोलिक किलीसा के असाक़फ़ा या दीगर मज़हबी अमाइदीन की मजलिस
- मज़हबी बिरादरी या फ़िर्क़ा जिस के अराकीन का एक ही दस्तूर या क़ायदा हो लेकिन जो अह्द-ओ-पैमान के पाबंद ना हूँ
- ख़ानक़ाहों की जमात
- जमईयत
- मज़हबी मजमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (congregation)
congregation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔