تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"confute" کے متعقلہ نتائج

confute

اِنْکار

confuted

لا جَواب

کَنْپَٹْیاں

کنپٹی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کَنْپَٹی

کان اور ماتھے کے بیچ کی جگہ، ابرو کے متوازی کا اور ماتھے کے بیچ کا حصّہ، کان کے بالائی حصہ اور آنکھ کے درمیانی حصہ کو کنپٹی کہتے ہیں، کنپٹی

کَنْپَٹْیوں

temple, the upper part of the side of face (between temple and face)-plural

کَنْپَٹْیاں تَپْنا

بہت زیادہ غصّے ہونا

کَنْپَٹْیاں لَپَکْنا

کن پٹی کی رگوں کا اُچھلنا اور اُبھرنا

کَنْپَٹْیاں پَھڑَکْنا

غُصہ کی حالت میں کن پٹی کی رگوں کا اُچھلنا

کَنْپَٹِی کا ہار

کنپٹی کی ہڈی

کَنْپَٹْیاں گَرْم ہونا

رک : کنپٹیاں تپنا.

کَنْپَٹْیاں گَرْم کَرْنا

غصہ دلانا

ہانْپ کانْپتا

ہانپتا ہوا ، جو ہانپ اور کانپ رہا ہو ؛ (کنایتہ) بدحواس ، پریشان ؛ بہت تھکا ہوا ۔

آ بے سوٹے تیری باری کان چھوڑ کنپٹی ماری

(بازاری زبان) آخری تدبیر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں

آ بے سونٹے تیری باری کان چھوڑ کَنپَٹی ماری

کسی کام کے کرنے میں جب بار بار نا کامی ہوتی ہے تو اس کی آخری تدبیر کے وقت کہتے ہیں

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کَن پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

confute کے لیے اردو الفاظ

confute

kənˈfjuːt

confute کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دلیل یا بیان کو دروغ، خام یا ناجائز ثابت کرنا
  • رد کرنا
  • تردید کرنا
  • بطلان کرنا
  • ابطلال کرنا
  • الٹ دینا
  • استدلال یا ثبوت میں غلطی کا سزاوار ٹھہرانا

confute के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दलील या बयान को दरोग़, ख़ाम या नाजायज़ साबित करना
  • रद्द करना
  • तरदीद करना
  • बुतलान करना
  • इबतिलाल करना
  • उलट देना
  • इस्तिदलाल या सबूत में ग़लती का सज़ावार ठहराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (confute)

نام

ای-میل

تبصرہ

confute

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone