تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"confound" کے متعقلہ نتائج
confound کے لیے اردو الفاظ
confound کے اردو معانی
فعل متعدی
- منتشر یا درہم برہم کرنا
- پریشان کرنا
- ایک کا (غلط) گمان دوسرے پر کرنا
- جھٹلانا
- انتشاری کیفیت میں اضافہ کرنا
- دہشت، تعجب یا حیرت سے گھبرا دینا
- حیران کرنا
- گڈمڈ یا بے ترتیب کرنا
- ملانا
- گھال میل کرنا
- مخلوط کرنا
- ہکا بکا کرنا
- متحیر کرنا
- سرگرداں کرنا
- ستیاناس کرنا
- برباد کرنا
- تباہ کرنا
confound के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मुंतशिर या दिरहम ब्रहम करना
- परेशान करना
- एक का (ग़लत) गुमान दूसरे पर करना
- झुटलाना
- इंतिशारी कैफ़ीयत में इज़ाफ़ा करना
- दहश्त, ताज्जुब या हैरत से घबरा देना
- हैरान करना
- गड्डमड्ड या बेतर्तीब करना
- मिलाना
- घालमेल करना
- मख़लूत करना
- हक्का बका करना
- मुतहय्यर करना
- सरगरदां करना
- सत्यानास करना
- बर्बाद करना
- तबाह करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (confound)
confound
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔