تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"condemn" کے متعقلہ نتائج

condemn

مَلامَت

condemner

condemned

دوش دینا

condemnation

مَذَمَّت

condemnatory

ملامت والی

condemnable

قابل مُذمَت

condemnation proceedings

کوندوں

(کاشت کاری) ایک قسم کا سخت غلّہ، چاول (دھان) کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، کودوں (تراکیب میں مستعمل).

کوندوں دَلْنا

رک : کودوں دلنا.

نَو کونڈے اَور دَس نیکی

چیز تھوڑی اور لینے والے بہت

کَمِین کَبھی کونڈے کے اِدَھر کَبھی اُدَھر

کم ہمّت کمینہ کھانے کے گرد رہتا ہے .

contemn

نَفرَت

condign

سخت، شدید(سزا، عقوبت وغیرہ) قرار واقعی۔.

self-condemnation

آپ اپنی مذمت۔.

condom

ربڑ کا جھلّی نما غلاف جو مجامعت کے وقت ذکر پر چڑھالیتے ہیں (مانع حمل یا بیماری سے بچائو کے طور پر احتیاطاً).

condemn کے لیے اردو الفاظ

condemn

kənˈdem

condemn کے اردو معانی

فعل لازم

  • برا بھلا کہنا
  • ملامت کرنا
  • مجرم قرار دینا یا ٹھہرانا
  • قصور وار ٹھہرانا
  • مذمت کرنا
  • خلاف فیصلہ دینا
  • نا قابل قبول ہونے کا شدید اظہار کرنا
  • سزا کا جواز پیدا کرنا
  • مجرم ہونے کا اعلان کرنا
  • سزا کا فیصلہ سنانا
  • معتوب کرنا
  • ناکارہ یا نا قابل خدمت قرار دینا، جیسے جہاز کو ناکارہ قرار دینا
  • ضبطی کا حکم دینا جیسے تاوان جنگ کے طور پر
  • (قانون) حکومت کی برتری یا حق ترجیح کے تحت سرکاری مقاصد کے لیے استعمال سے مشروط کرنے کا اعلان کرنا
  • جرمانہ یا ہرجانہ عائد کرنا
  • رد کرنا
  • نکما بتانا
  • ناکارہ کرنا
  • کھوٹ بتلانا
  • دوش دینا

condemn के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बुरा भला कहना
  • मलामत करना
  • मुजरिम क़रार देना या ठहराना
  • क़सूरवार ठहराना
  • मुज़म्मत करना
  • ख़िलाफ़ फ़ैसला देना
  • नाक़ाबिल क़बूल होने का शदीद इज़हार करना
  • सज़ा का जवाज़ पैदा करना
  • मुजरिम होने का ऐलान करना
  • सज़ा का फ़ैसला सुनाना
  • मातूब करना
  • नाकारा या नाक़ाबिल ख़िदमत क़रार देना, जैसे जहाज़ को नाकारा क़रार देना
  • ज़बती का हुक्म देना जैसे तावान जंग के तौर पर
  • (क़ानून) हुकूमत की बरतरी या हक़ तर्जीह के तहत सरकारी मक़ासिद के लिए इस्तिमाल से मशरूत करने का ऐलान करना
  • जुर्माना या हर्जाना आइद करना
  • रद्द करना
  • निकम्मा बताना
  • नाकारा करना
  • खोट बतलाना
  • दोष देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (condemn)

نام

ای-میل

تبصرہ

condemn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone