تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"composite" کے متعقلہ نتائج
composite کے لیے اردو الفاظ
composite کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- مخلوط
- مرکب
- مختلف حصص، اجزا یا عناصر سے بنا ہوا
- مرکب
- (فن تعمیر، بڑے C سے) ایسے کلاسیکی (رومی) طرز تعمیر کے متعلق جس میں دیگر تعمیرات کی خصوصیت بھی شامل ہوں
- (نباتیات، چھوٹے c سے ) جنس مرکب (Compositae) سے متعلق، یہ ترکاریوں کا سب سے بڑا خاندان ہے، اس میں ڈیزی، ککروندا اور تارا پھول شامل ہیں جن کی خصوصیت یہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے پھول اس طرح گچھے میں لگتے ہیں کہ ایک ہی پھول معلوم ہوتا ہے
- اجتماعی
- مجتمع
- آمیخته
- پیوسته
- ملواں
- پورا
- کامل
اسم
- مخلوط یا مرکب چیز
- (نباتیات) دوغلا یا مخلوط پودا
- مرکب پودا
composite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- मख़लूत
- मुरक्कब
- मुख़्तलिफ़ हिसस, अजज़ा या अनासिर से बना हुआ
- मुरक्कब
- (फ़न तामीर, बड़े C से) ऐसे क्लासिकी (रूमी) तर्ज़ तामीर के मुताल्लिक़ जिस में दीगर तामीरात की ख़ुसूसीयत भी शामिल हूँ
- (नबातीयात, छोटे c से ) जिन्स मुरक्कब (Compositae) से मुताल्लिक़, ये तर्कारीयों का सब से बड़ा ख़ानदान है, इस में डेज़ी, कुकर विंदा और तारा फूल शामिल हैं जिन की ख़ुसूसीयत ये है कि छोटे छोटे फूल इस तरह गुच्छे में लगते हैं कि एक ही फूल मालूम होता है
- इजतिमाई
- मुजतमा
- आमेख़्ते
- पैवस्ते
- मलवां
- पूरा
- कामिल
संज्ञा
- मख़लूत या मुरक्कब चीज़
- (नबातीयात) दोग़ला या मख़लूत पौदा
- मुरक्कब पौदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (composite)
composite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔