تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"communications" کے متعقلہ نتائج
communications کے لیے اردو الفاظ
communications کے اردو معانی
اسم
- مواصلات
- سہولتوں کا نظام جس کے ذریعہ پیغامات یا احکام کی ترسیل کی جاتی ہے
- وہ تنظیم جو صنعتی اور عسکری شعبوں میں مواصلات اور ابلاغ کی خدمات سر انجام دے
- (عسکری) افراد اور ساز وسامان کے نقل و حمل کے راستوں یا سہولتوں کا نظام
- برقی یا برقیاتی سہولتوں کے ذریعہ پیغام رسانی کے نظام کی ٹیکنالوجی یا صنعت
- دیکھیے: telecommunications
- ہر قسم کے مؤثر ابلاغ کا مجموعی مطالعہ جس میں تقریر، تحریر اور ترسیمی و تمثیلی فنون شامل ہیں
- رسل و رسائل
- حمل و نقل
- مراسلات
communications के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुवासलात
- सहूलतों का निज़ाम जिस के ज़रीया पैग़ामात या अहकाम की तरसील की जाती है
- वो तंज़ीम जो सनअती और अस्करी शोबों में मुवासलात और इबलाग़ की ख़िदमात सरअंजाम दे
- (अस्करी) अफ़राद और साज़-ओ-सामान के नक़ल-ओ-हमल के रास्तों या सहूलतों का निज़ाम
- बर्क़ी या बरक़ियाती सहूलतों के ज़रीया पैग़ामरसानी के निज़ाम की टैक्नोलोजी या सनअत
- देखिए: telecommunication
- हर किस्म के मोस्सर इबलाग़ का मजमूई मुताला जिस में तक़रीर, तहरीर और तरसीमी-ओ-तमसीली फ़नून शामिल हैं
- रसुल-ओ-रसाइल
- हमल-ओ-नक़ल
- मुरासलात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (communications)
communications
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔