تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coming" کے متعقلہ نتائج

coming

وارِد

second coming

د ینیات: رجعت عیسوی، حضرت عیسٰیؑ کا دنیا میں دوبارہ متوقع ورود۔.

up-and-coming

بول چال: ( فرد کی بابت) ہونہار ، جو خاصی ترقی کر رہا ہو اور کامیابی عین ممکن ہو۔.

کِمِینْگی

کمینہ پن، ذلالت، کم ظرفی، اوچھا پن، سفلہ پن

commingle

ادبی: باہم ملنا، آمیز ہونا یا کرنا، مخلوط کرنا۔.

commingled

مِلا جُلا

کَیمْپِن٘گ سائِٹ

پڑاؤ ڈالنے کی جگہ، خیمے نصب کرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں عارضی مکان یا خیمے موجود ہوں یا نصب ہونے والے ہوں

خِنگ

(ف بالکسر) مذکر۔ نقرہ گھوڑا

خِنگ بُت

سفید مجسمہ، سفید بت، بلور کا پیالہ، معشوق

خِنگِ سُرْخ

وہ سفید گھوڑا جس کا رنگ مائل بہ سرخی ہو .

خِنگِ سَبْز

وہ سفید گھوڑا جس کا رنگ مائل بہ سبزی ہو .

خِنگ سَوار

سید حسین مشہدی شہید کا لقب جن کا مزار تارا گڑھ واقع اجیر میں ہے .

کِن٘گ ساگا

یورپی اساطیر کا ایک سلسلہ ، ساگا کی ایک قسم ، ان کہانیوں کے ہیرو نویں صدی اور تیرھویں صدی عیسوی کے درمیان ناروے اور اس کے ماتحت علاقوں کے حکمراں تھے

خِنگِ نُقْرَہ

سفید براق گھوڑا .

خِنگِ زَر

سورج

coming کے لیے اردو الفاظ

coming

ˈkʌm.ɪŋ

coming کے اردو معانی

اسم

  • رسائی
  • پہنچ
  • رسید
  • رسیدگی
  • بعثت
  • ظہور
  • وقوع
  • آمد

صفت

  • آمدہ
  • وہ جو آ رہا ہو
  • جو پہنچ رہا ہو یا پہنچنے والا
  • شہرت اور ناموری کی راہ پر کوئی امتیاز یا کامیابی حاصل کرنے والا

coming के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रसाई
  • पहुंच
  • रसीद
  • रसीदगी
  • बिअसत
  • ज़हूर
  • वक़ूअ
  • आमद

विशेषण

  • आमदा
  • वो जो आ रहा हो
  • जो पहुंच रहा हो या पहुंचने वाला
  • शौहरत और नामवरी की राह पर कोई इमतियाज़ या कामयाबी हासिल करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coming)

نام

ای-میل

تبصرہ

coming

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone