تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Colonel Blimp" کے متعقلہ نتائج
Colonel Blimp کے لیے اردو الفاظ
Colonel Blimp کے اردو معانی
اسم
- [برطانوی کارٹونسٹ ڈیوڈ لو کے کارٹونوں کا ایک کردار] کرنل بلمپ
- ایک بزرگ سرکاری عہدیدار یا فوجی افسر جس کی امتیازی خصوصیات یہ تھیں کہ شان و شوکت کا اظہار کیا کرتا تھا، تنگ نظر تھا اور جدید طریقوں یا ترقی کا دشمن تھا
- عام معنوں میں ظاہری شان و شوکت، جھوٹی عظمت اور رجعت پسندی کا حامل بوڑھا آدمی
Colonel Blimp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [बर्तानवी कार्टूनिस्ट डेविड लो के कार्टूनों का एक किरदार] कर्नल बलमप
- एक बुज़ुर्ग सरकारी ओहदेदार या फ़ौजी अफ़्सर जिस की इमतियाज़ी ख़ुसूसीयात ये थीं कि शान-ओ-शौकत का इज़हार किया करता था, तंगनज़र था और जदीद तरीक़ों या तरक़्क़ी का दुश्मन था
- आम माअनों में ज़ाहिरी शान-ओ-शौकत, झूटी अज़मत और रजत पसंदी का हामिल बूढ़ा आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Colonel Blimp)
Colonel Blimp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔