تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"collins" کے متعقلہ نتائج

collins

برف سے ٹھنڈا کیا ہوا ایک نشہ آور مشروب جس میں جِن یا وسکی وغیرہ کے ساتھ نیبو کا عرق اور شکر بھی شامل ہوتی ہے.

kolinsky

سائبیریا کا نیولا ، منک،جس کا سمور جاڑے میں بھورا ہوتا ہے ۔.

kolinski

کالَونس

کالونچ، کالک، سیاہی، کلون

کَلَونْس

کالاپن، کالک، کاجل، سیاہی، کلنک، داغ، رُسوائی، بدنامی

کَلَونس لَگانا

(ہندو) کلنک لگانا، عیب لگانا، روسیاہ کرنا

کَلَونس کا ٹِیکا

کلنک کا ٹیکا، بدنامی یا رسوائی کا داغ ، ذلت و رسوائی، روسیاہی

کُل اَلنَّاسِ راضِِ عَن عَقْلہِ

عربی مقولہ اردو میں مستعمل؛ ہر ایک کو اپنی عقل پر بھروسا ہوتا ہے

کولوں

کوئلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کولی

ہندو جلاہا، ہندوؤں کی ایک ادنیٰ ذات، جس کا کام موٹا کپڑا بننا، مچھلیاں پکڑنا اور بیگار بھگتنا ہے

کوکِنی

چھوٹا ، ننھا ، خرد ؛ ادنیٰ درجے کا ، گھٹیل ، گھٹکا

کولْنا

اندر سے خالی کرکے جگہ بنانا، سوراخ کرنا، چھید کرنا

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

کوکِینی

کوکین سے منسوب ، کوکین کا مرکب.

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

collins کے لیے اردو الفاظ

collins

collins کے اردو معانی

اسم

  • برف سے ٹھنڈا کیا ہوا مشروب جو لیموں یا لیموں کے عرق، چینی اور سوڈا واٹر کو جن، ووڈ کا یا دیگر شرابوں میں ملا کر تیار کیا جاتا ہے

collins के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बर्फ़ से ठंडा क्या हुआ मशरूब जो लेमूँ या लेमूँ के अर्क़, चीनी और सोडा वाटर को जिन, वुड का या दीगर शराबों में मिला कर तैय्यार किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (collins)

نام

ای-میل

تبصرہ

collins

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone