تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"college" کے متعقلہ نتائج
college کے لیے اردو الفاظ
college کے اردو معانی
- کالج
- بڑا مدرسہ
- مدرستہ العلوم
- کلیہ
- مجلس
- انجمن
- جمعیت
- اعلیٰ تعلیم کا ادارہ جو بی اے یا بی ایس سی یا بی کام (bachelor of arts or sciences or commerce) کی سند دینے کا مجاز ہو
- یونیورسٹی یا جامعہ کے تحت ذیلی تعلیمی ادارہ، جیسے مخصوص شعبے یا پیشے کی تعلیم کا مدرسہ
- کالج میں جسمانی تربیت کا شعبہ
- لوگوں کی جمعیت یا انجمن جس کو بعض اختیارات و حقوق دیے گئے ہوں اور جو بعض فرائض انجام دیتی ہو یا کسی عام فائدے کا کام کرتی ہو
- دار العلوم
- حلقہ
- بڑا ثانوی مدرسہ
- حلقۂ انتخاب
college के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कॉलिज
- बड़ा मुदर्रिसा
- मद रस्ता उल-उलूम
- कुल्लिया
- मजलिस
- अंजुमन
- जमईयत
- आला तालीम का इदारा जो बी ए या बी एससी या बी काम (bachelor of arts or sciences or commerce) की सनद देने का मजाज़ हो
- यूनीवर्सिटी या जामिआ के तहत ज़ेली तालीमीइदारा, जैसे मख़सूस शोबे या पेशे की तालीम का मुदर्रिसा
- कॉलिज में जिस्मानी तर्बीयत का शोबा
- लोगों की जमईयत या अंजुमन जिस को बाअज़ इख़्तयारात-ओ-हुक़ूक़ दिए गए हूँ और जो बाअज़ फ़राइज़ अंजाम देती हो या किसी आम फ़ायदे का काम करती हो
- दार उल-उलूम
- हलक़ा
- बड़ा सानवी मुदर्रिसा
- हल्का-ए-इंतिख़ाब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
collage
آرٹ کی ایک شکل جس میں کسی سطح پر مختلف قسم کے اجزا چپکا دیے جاتے ہیں (جیسے کاغذ کے ٹکڑے، دیا سلائی کی تیلیاں، تصاویر).
مِشَن کالِج
عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے زیر انتظام کالج ، وہ کالج جس کا انتظام عیسائیوں کے مشن کے سپرد ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (college)
college
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔